
14/03/2025
ارب پتی انسان جو سہراب سائیکل کا بانی تھا جس نے اربوں روپے کی جائیداد اپنی اولاد کے لئے بنا کر چھوڑی. مرنے سے چار روز قبل ڈاکٹرز سے اپنی آخری خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی اولاد سے ملنا چاہتا ہے. بارہا ڈاکٹرز نے اس کی فیملی کو مطلع کیا. مگر بے سود کچھ بھی نہیں بن پایا.
جن کے لیے اربوں روپے کی جائیداد چھوڑی وہ آخری لمحات میں دیکھنے تک نہیں آئے. یہی اس دنیا کی اصلیت ہے.
❤️