Tourism of Chipursan

Tourism of Chipursan Our aim is to show the History, Culture & Tourism potential of Chipursan valley

18/08/2026
چپورسن لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (CLSO) کے وفد نے وزیر سیاحت، کھیل، ثقافت و ورثہ حکومتِ گلگت بلتستان، جناب نیک نام کریم سے م...
30/07/2026

چپورسن لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (CLSO) کے وفد نے وزیر سیاحت، کھیل، ثقافت و ورثہ حکومتِ گلگت بلتستان، جناب نیک نام کریم سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وفد نے چپورسن وادی میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی ابتر صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ وفد نے اس بات پر زور دیا کہ متاثرہ عوام آج بھی شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، اس لیے موسمِ سرما کی آمد سے قبل ہنگامی شیلٹرز کی فراہمی، متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور تعمیرِ نو کے عمل کو فوری طور پر تیز کرنا ناگزیر ہے۔

وفد نے معزز وزیر کو چپورسن وادی کے دورے کی دعوت بھی دی تاکہ وہ متاثرہ علاقوں کا خود جائزہ لے سکیں اور عوام کو درپیش مسائل اور ضروریات سے براہِ راست آگاہ ہوں۔
معزز وزیر نے وفد کے مؤقف کو توجہ سے سنا، متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے جلد چپورسن کے دورے کی خواہش کا اظہار کیا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اس ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے اور متاثرہ خاندانوں کی بحالی، تعمیرِ نو اور محفوظ مستقبل کے لیے عملی اقدامات جلد شروع کیے جائیں گے۔

Copied from Haider Badakhshani

🚧 فیز ٹو میں میٹلنگ کا کام شروع ہو چکا ہے، لیکن افسوس کہ فیز ون کے ٹھیکیدار کا تاحال کوئی اتا پتا نہیں۔عوام کو بہتر سفری...
14/07/2026

🚧 فیز ٹو میں میٹلنگ کا کام شروع ہو چکا ہے، لیکن افسوس کہ فیز ون کے ٹھیکیدار کا تاحال کوئی اتا پتا نہیں۔

عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ فیز ون کا رکا ہوا کام بھی فوری طور پر دوبارہ شروع کیا جائے۔ متعلقہ حکام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس اہم منصوبے پر فوری توجہ دیں تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیز ون کا کام بلا تاخیر دوبارہ شروع کیا جائے۔

📍برائے مہربانی اس مسئلے کو متعلقہ اداروں تک پہنچانے کے لیے درج ذیل محکموں کو ٹیگ کریں:
Works Department Hunza
Works Department Gilgit-Baltistan

02/07/2026
گلگت بلتستان الیکشن 2026تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نیکنام کریم ہنزہ 6۔ سے باری اکثریت سے کامیاب ✌️ امید کرتے ہیں...
07/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن 2026
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نیکنام کریم ہنزہ 6۔ سے باری اکثریت سے کامیاب ✌️ امید کرتے ہیں کہ وہ پورے ہنزہ کے لیے بھرپور کوشش سے علاقے کی ترقی کے لیے اپنے کردار ادا کرتے رہے گے ، باقی آپ کو جیت مبارک!!!!

07/06/2026

GB-06 Hunza - Latest Results

PTI Naiknam: 6,111 votes
Raja Nazim: 5,130 votes
Imtiyaz ul Haq PPP: 4,700 votes

Counting is still in progress.

07/06/2026

Hunza GBLA-6
Total polling stations 88

Result obtained 77 polling stations

Naik Namkarim PTI 5612
Imtiaz ul Haq . PPP 4540
Raja Nazeem HQI 4321
polling stations result left 11???

07/06/2026

Hunza GBLA-6
PTI 3860
PPP 2817
Raja 2521
PMLN1131
ٹوٹل 57 اسٹیشنز کا ابتک کا رزلٹ

Congratulations ZoodKhun Sultans for winning the final match of Didari Cup 2026..
03/06/2026

Congratulations ZoodKhun Sultans for winning the final match of Didari Cup 2026..

Address

Dubai

Telephone

+923554546961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourism of Chipursan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category