The Pashtuns

The Pashtuns It's all about the news, views and entertainment across the KPK Province of Pakistan
(948)

18/08/2026

آفر آفر آفر 😂🤣
عوام مو دہ ڈیل او دہ آفر پہ نوم دہ پیسو نہ خلاص کڑو

‏(خیبر پختون خواہ ضلع صوابی تحصیل رزڑ گاؤں  پرمولی سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ شاہ فہد لاپتہ)‏خیبر پختون خواہ ضلع صوابی، ...
17/08/2026

‏(خیبر پختون خواہ ضلع صوابی تحصیل رزڑ گاؤں پرمولی سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ شاہ فہد لاپتہ)

‏خیبر پختون خواہ ضلع صوابی،
‏تحصیل رزڑ
‏گاؤں پرمولی، محلہ دوران خیل سے شاہ فہد ولد افضل آمین دوران خیل
‏المرقوم 2026-08-16 بروز اتوار دوپہر سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق شاہ فہد کا دماغی توازن بالکل درست ہے۔ وہ بروز اتوار دوپہر گھر سے نکلا ہے اور تاحال واپس نہیں آیا۔
‏ہر عام و حاص کو اطلاع دی جاتی ہے کہ شاہ فہد کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

‏رابطہ نمبر: 03462860120
‏والد: افضل آمین

16/08/2026

ضلع باجوڑ"
سعودی عرب کے شہر ریاض میں لڑائی جھگڑے کے دوران جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی, علاقے کی فضا سوگوار ہے, جبکہ عزیز و اقارب غم سے نڈھال ,,,

16/08/2026

سعودی عرب میں باجوڑ کے دو بھائی اور بھتیجا کیسے ق۔تل ہوئے؟
عینی شاہدین کی گفتگو

ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ، ٹک ٹاکر گیلامنہ (شمسو بی بی )جاں بحقموٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم کی فائرنگ سے ٹک ٹاکرگیلا...
15/08/2026

ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ، ٹک ٹاکر گیلامنہ (شمسو بی بی )جاں بحق

موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم کی فائرنگ سے ٹک ٹاکرگیلامنہ( شمسو بی بی )جاں بحق، جبکہ اس کی 12 سالہ بہن زخمی ہوگئی۔ زخمی لڑکی کو پمز اسلام آباد منتقل کردیا گیا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

14/08/2026

گوروں سے لے کے لوڑوں تک کا سفر 🤣۔
1947 to 2026

13/08/2026

داتا دربار کے زائرین کیلئے بڑی سہولت، گھر بیٹھےآنلائن
نذرانہ، دیگ اور چادر چڑھانے کا انتظام، اہم اعلان کر دیا!🤣

پاکستان کسٹمز نے وطن واپس آنے والے ایک اوورسیز محنت کش سے 5 کیمرے اور ایک پلے سٹیشن چھین لیا-اندازہ کریں کہ ایک محنت کش ...
11/08/2026

پاکستان کسٹمز نے وطن واپس آنے والے ایک اوورسیز محنت کش سے 5 کیمرے اور ایک پلے سٹیشن چھین لیا-
اندازہ کریں کہ ایک محنت کش سالہا سال سے باہر ملک محنت کرے اور قیمتی زر مبادلہ بھیجتا رہے لیکن اسے یہ حق حاصل نہیں کہ اپنے شوق اور مرضی کے مطابق اعلیٰ کوالٹی کی کوئ چیز خریدے اور گھر لے گر آئے۔
آئیں ہم سب مل کر اس ظلم کے خلاف آواذ اٹھائیں۔ خاموش رہو گے تو بیوی بچوں پر بھی ٹیکس لگا دیں گے۔

10/08/2026

*چارسدہ پولیس کا واضح پیغام: شہریوں پر تشدد، تذلیل اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں۔ خلافِ قانون اقدامات کا سامنا قانونی کارروائی اور گرفتاری کی صورت میں ہوگا* ۔

08/08/2026

چی پختنوں کی څوک لگ مشہور شی نو پوحہ شئ چی نوے ریسٹورنٹ یاپلیٹر ہاؤس راراوان دے 🤣😅

Address

Dubai

Telephone

+971525868180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pashtuns posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pashtuns:

Shortcuts

Share