17/07/2025
چک ملوک میں تین ڈیم ٹوٹ گئے، علاقہ بڈھیال کے مکینوں کو فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
چک ملوک میں شدید بارشوں کے بعد تین مقامی ڈیموں کے بند ٹوٹ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں نچلے علاقوں کو شدید سیلابی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔