10/10/2025
🌍 ورلڈ منٹل ہیلتھ ڈے 2025
ذہنی سکون اور مثبت سوچ ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد ہیں۔
اس دن ہمیں یہ یاد دلایا جاتا ہے کہ ہم اپنی اور دوسروں کی ذہنی حالت کو سنجیدگی سے لیں اور منفی سوچ کو مثبت رخ میں بدلنے کی کوشش کریں۔
💚 اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے:
منفی سوچ سے مثبت سوچ کی طرف سفر
ذہنی دباؤ اور اس سے نمٹنے کے عملی طریقے
علماء، والدین، اور اساتذہ کرام کا معاشرے میں مثبت کردار
نوجوانوں کو حوصلہ دینے اور ایک دوسرے کا سہارا بننے کی ضرورت
یاد رکھیں:
ذہنی صحت پر بات کرنا کمزوری نہیں، بلکہ شعور کی علامت ہے۔
آئیے مل کر ایسا ماحول بنائیں جہاں ہر شخص خود کو سنا، سمجھا اور محفوظ محسوس کرے۔
Courtesy Gandhara News Network