Explore Dir Social Worker. Social Media Activist. Muslim. humanitarian

باجوڑ سے تعلق رکھنے والا اے ان پی کے مولانا خان زیب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید
10/07/2025

باجوڑ سے تعلق رکھنے والا اے ان پی کے مولانا خان زیب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید

پاتراک کی سیاست  گزشتہ 4 عشروں کے بعد کروٹ بدلا نئی شروعات £££££££££££££££££££تحصیل کلکوٹ کے سب سے بڑے گاؤں پاتراک میں ن...
08/07/2025

پاتراک کی سیاست
گزشتہ 4 عشروں کے بعد کروٹ بدلا نئی شروعات
£££££££££££££££££££
تحصیل کلکوٹ کے سب سے بڑے گاؤں پاتراک میں نواب دیر کے زمانے سے دو خاندانوں کی سیاست/دلہ چنبہ چلاارھاتھا ایک کا رائٹ وینگ اور دوسرا پروسٹبلشمنٹ+ترقی پسند گروپ سے یعنی صاحبزادگان بمقابلہ امان اللہ خان+نجم الدین گروپ سالہا سال یہ گروپ ان کی سیاست چلتی رھی لوگوں کے خوشی غمی میں ھر ایک اپنے اپنے گروپ کی بھرپور سپورٹ تھانہ کچہری ھر مسلے میں شریک رھتے تھے
الیکشن ھو یا شادی بیاہ پاتراک کے دلہ چنبہ کا اپنا ایک منفرد مقام مزہ ھوتا تھا
کوھستان کے بڑے چھ گاؤں یا اورتہ سندھ کوھستان کے لوگ فخر سے پاتراک کے دلہ چنبہ روایات کا زکر تزکرہ کیا کرتے
رفتہ رفتہ بڑے مقتدر رھنماء فوت ھوتے گئے وہ دلہ چنبہ روایات دھیرے دھیرے ماندھ پڑتے گئے گزشتہ الیکشن سے پہلے ایک دلی چنبہ روایات توقع سے ھٹ کر نئی رنگ ڈھنگ میں رنگ بھرتے ھوئے ایک دلی چنبہ روایات کو تو چھوڑ گئے مگر اپنے ساتھیوں دوستوں گروپ کو ساتھ ملائے متحد رکھا دوسرے گروپ تحصیل کلکوٹ الیکشن میں شکست فاش تو ھوئے مگر دھونس دھاندلی اثرورسوخ سے تاحال تحصیل کلکوٹ چیئرمین شپ ھائی کورٹ کے رحم کرم پر
دوسرے گروپ تو صوبائی اسمبلی کی سیٹ تو جیت لی
مگر وہ پشتون قبائل کے روایات اور مقامی دلہ چنبہ روایات سے ھٹ کر دوسرے گروپ کے مقامی سیاست سے شکست فاش جنگلات کی کمیٹی کے نام پر نائب صدارت اور جنرل سیکرٹری کی وہ کڑوی گولی اپنے گلے میں اٹکا کر نہ اب اگل سکتاھے اور نہ نگل سکتا اس سے یہ پتہ چلتا ھے کہ صاحبزادگان گروپ کا نمائندہ بھی آئندہ الیکشن میں موجودہ ممبر صوبائی اسمبلی کے گروپ میں ضم /مدغم ھونے کے پروانے پر دستخط کرچکا ھے
سب سے بڑا اور چونکا دینے والی بات یہ کہ دونوں گروپ اپنے سابقین سے راہ رسم جداکرکے ایک غیر فطری سیاست کے آغاز کے شروعات کرگئے
مگر اب پاتراک اور گردونواح کے لوگ بھی سنجیدہ اور ان کی دوغلا پن سے باخبر ھوچکے ھیں آگے آگے دیکھیں ھوتا ھے کیا
کل کے حریف آج کے حلیف پاتراک ژندہ باد

کلکوٹ کے مشران آج ویڈیو پیغام ریکارڈ کرکے کہتے ہیں کہ ہم آمن پسند ہیں ہم باغی نہیں ہے تو کل کا یہ نوجوان کس نے شہید کیا ...
19/03/2025

کلکوٹ کے مشران آج ویڈیو پیغام ریکارڈ کرکے کہتے ہیں کہ ہم آمن پسند ہیں ہم باغی نہیں ہے
تو کل کا یہ نوجوان کس نے شہید کیا
اور اس سے اگے
کتنی مرتبہ خاڈگل کے گاؤں پر فائرنگ کئے
کیوں روزے کی حالت میں صاف جھوٹ بول رہے ہو
اور یہ تصویر کلکوٹ کے لوگوں کی ہے یہ کیا کرنے جارہے ہیں
آپ نے ان سے کبھی پوچھا ہے

@ DcDir

14/03/2025

||سر_فاونڈیشن||تحصیل کلکوٹ اپر دیر||
سر رحیم شاہ اخون خیل فاؤنڈیشن کے رضاکار جناب خورشید احمد صاحب نے تحصیل کلکوٹ پاتراک ( اپر دیر ) کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے یتیم،غریب اور مستحق خاندانوں میں رمضان المبارک کی فوڈ پیکجز تقسیم کی۔
اللہ تعالیٰ رب العالمین اپنے خصوصی فضل و کرم سے قبول فرمائیں۔
آمین ثمہ آمین یا الٰہی العالمین۔


||Ramadan_Kareem_Sir_Foundation||
Mr. Khurshid Ahmad Khan, a volunteer of Sir Rahim Shah Akhunkhail Foundation, distributed Ramadan packages to deserving people in Tehsil Kalkot Patraak Upper Dir.
May Allah Ta'ala accept it with His special grace. Ameen Suma Ameeen.

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923449670332

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Explore Dir publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Explore Dir:

Partager