Explore with Dogar

Website

Explore with Dogar I'm showing you the real world 🌍 one place at a time
Tiktok
https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZN-95wbhxbs0Iw

31/08/2026

تم اخلاق کی بات کرتے ہو میں نے ان لوگوں کے جھوٹ بھی اتنی تسلی سے سنے ہیں جن کا سارا سچ مجھے معلوم تھا

30/08/2026

میں فرست میں لکھوں گا وہ تمام خوبصورت پل جو میں نے ڈوچے ضرور تھے مگر جی نہیں پایا

30/08/2026

بہت سی غلطیوں کے بعد سیکھا ہے کہ اپنوں کو صرف اتنا ہی اپنا مانو جتنا وہ تمہیں مانتے ہیں

29/08/2026

بہترین انتقام یہ ہے کہ آپ کسی سے انتقام نہ لیں بلکہ اس شخص کو دربارہ سے اجنبی بنا دیں جیسے وہ پہلے تھا

29/08/2026

آپ کی آواز کتنی ہی دم دار کیوں نہ ہو آپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے

28/08/2026

جب دولت کی بین بجتی ہے تو سانپ کے روپ میں بہت سے لوگ آپ کی طرف ناچتے ہوئے آئے گے

28/08/2026

اور اپنی بے عزتی پر مسکرانے والا شخص وقت آنے پر آپ سے مجرا بھی کروا سکتا ہے

27/08/2026

زلیخا کی کہانی میں یوسف کے علاوہ کوئی نہیں تھا مگر یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں بھی نہیں تھی

26/08/2026

ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں UrduPoetry

26/08/2026

ہم اکیلے ہو جانے کے ڈر سے بے قدرے لوگوں سے بھی جڑے رہتے ہیں 😒

Address

Songjiang District Shanghai
Shanghai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share