26/02/2026
آپ اللہ سے اور کچھ بھی نہ اگر مانگیں ۔۔بس اسکی رضا میں راضی رہنے والا دل مانگیں۔۔۔اپ دیکھیں گے کہ کتنی خوبصورت ہو جائے گی زندگی۔۔۔ گرچہ اللّٰہ خوش ہوتا ہے اگر جوتے کا تسمہ بھی اس سے مانگا جاءے۔۔ لیکن میں نے یہ فلسفہ تب سمجھا جب میں نے اپنی والدہ سے کہا کہ اپنی پسند کا لے لیں میرا عید کا سوٹ۔۔۔ اور پھر وہ سوٹ لڑ لڑ کر مانگے گئے میرے تمام پسندیدہ لباسوں سے بہترین تھا۔۔۔
#ڈاکٹرفاطمہ حسین #