UBL Travels

UBL Travels A project of UBL,
"UBL Travels" offers you reasonable deals of worldwide Airlines. Find the best one and save money! We are providing the cheapest flights

19/08/2026

The Great Triad of Menkaure a Masterpiece of Antiquity ✨️

​Crafted over 4,500 years ago this iconic sculpture perfectly balances divine authority with human dignity. From its flawless proportions to its serene expressions, it stands as a timeless testament to the unparalleled skill, power, and faith of Ancient Egypt.

​Experience history carved in stone 🇪🇬💕





15/08/2026

The Grand Egyptian Museum✨️

Where history meets eternity. A monumental home for Egypt's ancient treasures, seamlessly uniting thousands of years of unparalleled heritage just steps from the iconic Pyramids of Giza 💕





15/08/2026

Riyadh Air officially launched its flight operations to Islamabad
feel free to book Riyad Air tickets with UBL Travels

کینیا اور تنزانیہ کی سرحدوں پر دریائے مارا کے کنارے زیبرا اور وائلڈ بیسٹ جمع ہونا شروع ہوگئے ہوں گے. صدیوں سے ہر سال جول...
12/08/2026

کینیا اور تنزانیہ کی سرحدوں پر دریائے مارا کے کنارے زیبرا اور وائلڈ بیسٹ جمع ہونا شروع ہوگئے ہوں گے. صدیوں سے ہر سال جولائی سے ستمبر کے درمیان یہ ریوڑ دریائے مارا کے کنارے جمع ہو کر دریا کے پانی کو دیکھ رہا ہوتا ہے.

اس پانی میں مگرمچھ بھی جمع ہو رہے ہوتے ہیں. کیونکہ اگلے کچھ دنوں میں ایک یہ زیبرے اور وائلڈ بیسٹ دریا کو ضرور کراس کریں گے. یہ جانتے ہوئے بھی کہ دریا کا تیز بہاو ناہموار سطح اور خونی مگرمچھوں کا میلہ لگا ہوا ہے. یہ صدیوں کی رسم ہے.

موسم نے ایک کنارے کی گھاس ختم کر دی ہے. دوسری طرف کی گھاس کیلئے یہ خونی دریا کراس کرنا ہے. تب یہ بے زباں جانور اپنی جبلت پر کچھ حساب کتاب کرتے ہیں. یہ جمع ہونا شروع ہوتے ہیں یہاں تک کے تعداد لاکھوں میں چلی جائے. اس کے بعد کسی دن یہ اچانک یلغار کر کے دریا پار کریں گے.

ان میں ایسے بدنصیب ہوں گے جو یہ دریا پار نہیں کر پائیں گے. لیکن لاکھوں میں یہ چند درجن بدنصیب کون ہوں گے.؟ چونکہ یہ معلوم نہیں ہوتا تو ایک طرف کی یقینی بھوک کی سسکتی موت سے دوسری طرف کی بقا کی خواہش ہر ایک کو دریا میں چھلانگ لگانے پر مجبور کر دیتی ہے.

غریب ملکوں کے بچے جب خواب سجائے دور دراز ملکوں کی سرحدوں و سمندروں میں مر رہے ہوتے ہیں تب دریا مارا کا یہ کنارہ آنکھوں کے آگے گھوم جاتا ہے. زیبروں اور جنگلی گائے بیلوں کا حساب سادہ ہے. آخر یہ خونی مگرمچھ کتنا گوشت کھا لیں گے.؟ انسانی مگرمچھوں کا حساب پیچیدہ ہے کیونکہ یہ خود بھی کھاتے ہیں اور اپنی نسلوں کیلئے بھی غریبوں کا خون جمع کرتے ہیں.

انسانی معاشرے کے انسان نما خونی مگرمچھ دریا مارا کے مگرمچھوں سے زیادہ خطرناک ہیں. ان کی بھوک ختم ہی نہیں ہوتی. کیونکہ مارا کے مگرمچھ کی بھوک جبلت ہے اور انسانی مگرمچھ کی بھوک حرص و ہوس ہے.

ریاض علی خٹک
https://www.facebook.com/share/14nLUrkp2dE/

12/08/2026

👑 A Masterpiece of Ancient Royalty

​More than just a crown, this 3,300-year-old marvel of gold and semi-precious stones perfectly captures the genius of ancient Egyptian craftsmanship.

​Symbols of Supreme Power
The iconic sacred Cobra (Uraeus) and Vulture are not merely decorative—they are eternal symbols of fierce protection, royal authority, and the enduring unification of Upper and Lower Egypt.

​Every intricate detail proves that ancient Egyptian creativity was a profound blend of art, science, and timeless messaging.

​Come discover the wonders of Egypt for yourself. History awaits! 🇪🇬






07/08/2026

سوئز نہر کیا تاریخ کیا ہے؟ اور یہ اتنی اہمیت کی حامل کیوں ہے؟

​1859ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم منصوبہ محض ایک آبی گزرگاہ نہیں بلکہ انسانی محنت اور قربانیوں کی داستان ہے۔ مصر کے صحرا میں 164 کلومیٹر طویل اس نہر کی کھدائی میں تقریباً 15 لاکھ مزدوروں نے اپنا خون پسینہ ایک کیا، جن میں ایک بڑی تعداد زبردستی بھرتی کیے گئے مقامی افراد کی تھی۔

​بحیرہ احمر اور بحیرہ روم کو ملانے والی اس نہر نے براعظموں کے فاصلے سمیٹ کر عالمی تجارت کا نقشہ ہی بدل دیا اور آج بھی یہ دنیا کی معیشت کے لیے ایک لائف لائن ہے۔
https://www.facebook.com/share/v/1d6NLSWoMU/






أفضل وقت تزور سکاردو من أغسطس لحد أكتوبر ✨️خلي رحلتك معمولة مخصوص مع "UBL Travels" عشان تعيش أحلى أجواء سکاردو 😍       ​...
04/08/2026

أفضل وقت تزور سکاردو من أغسطس لحد أكتوبر ✨️
خلي رحلتك معمولة مخصوص مع "UBL Travels" عشان تعيش أحلى أجواء سکاردو 😍




​ #سياحة




صدر حديثًا باللغة الأردية كتاب «في باكستان... من فيض الذاكرة» للدكتور زيد أحمد المحيسن، بترجمة أنجزها الأستاذ سيد متين أ...
02/08/2026

صدر حديثًا باللغة الأردية كتاب «في باكستان... من فيض الذاكرة» للدكتور زيد أحمد المحيسن، بترجمة أنجزها الأستاذ سيد متين أحمد شاه.

يوثق الكتاب مرحلة مهمة من حياة المؤلف امتدت لأكثر من خمس سنوات قضاها في باكستان، حيث جمع بين الدراسة والعمل مذيعًا في هيئة الإذاعة الباكستانية. ويسجل من خلال يومياته ومشاهداته تفاصيل تلك التجربة، مقدمًا صورة حية عن المجتمع الباكستاني، وثقافته، وعاداته، وحياته الأكاديمية والإعلامية.

ويعد الكتاب شهادة إنسانية وثقافية توثق تجربة عربية في باكستان، وتعكس عمق العلاقات الثقافية بين البلدين، كما يتيح للقارئ باللغة الأردية التعرف إلى هذه التجربة الفريدة من خلال ترجمة أمينة نقلت مضمونها إلى لغة واسعة الانتشار في باكستان.

مسجدِ حاکم – قاہرہ کی دوسری عظیم الشان فاطمی مسجد ✨️​تاریخی قاہرہ کے قلب میں واقع مسجدِ حاکم بأمر اللہ کی زیارت کیجیے، ج...
02/08/2026

مسجدِ حاکم – قاہرہ کی دوسری عظیم الشان فاطمی مسجد ✨️

​تاریخی قاہرہ کے قلب میں واقع مسجدِ حاکم بأمر اللہ کی زیارت کیجیے، جو عہدِ فاطمی کے نمایاں ترین اور عظیم الشان ورثے کی امین ہے اور قاہرہ میں موجود دوسری سب سے بڑی فاطمی مسجد ہونے کا اعزاز رکھتی ہے۔

اس عظیم الشان مسجد کی تعمیر کا سنگِ بنیاد 990 عیسوی میں خلیفہ العزیز باللہ کے دورِ حکومت میں رکھا گیا، جبکہ یہ شاہکار 1013 عیسوی میں ان کے فرزند، خلیفہ الحاکم بأمر اللہ کے دور میں پایہ تکمیل کو پہنچا، اور انہی کے نامِ نامی سے منسوب ہوا۔

​13,000 مربع میٹر کے وسیع و عریض رقبے پر محیط یہ مسجد اپنے کشادہ صحن، پروقار دالانوں اور پتھروں سے تراشے گئے منفرد میناروں کے باعث عالمگیر شہرت رکھتی ہے۔ یہ مینار مصر کے قدیم ترین اور محفوظ میناروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اس مسجد کا شاندار طرزِ تعمیر فاطمی سلطنت کی فنی اور ہندسی مہارت (انجینئرنگ) کا شاندار عکاس ہے۔

​تاریخ کے مختلف ادوار میں، مسجدِ حاکم نے گوناگوں کردار ادا کیے ہیں۔ یہ محض ایک جائے عبادت ہی نہیں رہی، بلکہ جنگ و جدل کے ایام میں ایک مضبوط قلعے اور ایک دور میں ذخیرہ اندوزی (گودام) کے طور پر بھی استعمال ہوئی۔ تاہم، بعد ازاں انتہائی جانفشانی اور مہارت کے ساتھ اس کی تزئین و آرائش کی گئی اور اس کی اصل شان و شوکت کو بحال کیا گیا۔

​شارع المعز کے شمالی کنارے پر، باب الفتوح کے متصل واقع یہ مسجد، اسلامی قاہرہ کی سیاحت کے شوقین افراد کے لیے ایک لازمی مقام ہے۔ اس کا پرسکون اور روحانی ماحول سیاحوں کو ایک ہزار سال قبل کے سنہرے دور میں لے جاتا ہے۔

​اس مسجد کا ہر محراب، ہر ستون اور ہر تراشیدہ پتھر اس عظیم شہر کی داستان بیان کرتا ہے، جو صدیوں سے ایمان، ثقافت اور علم و دانش کا گہوارہ رہا ہے۔













The Vessel of Eternity: The Khufu Solar Boat ✨​Discover one of the most remarkable treasures of the ancient world at the...
31/07/2026

The Vessel of Eternity: The Khufu Solar Boat ✨

​Discover one of the most remarkable treasures of the ancient world at the Grand Egyptian Museum. Crafted from cedar wood over 4,500 years ago and buried beside the Great Pyramid, this magnificent 43-meter vessel was designed to carry King Khufu across the heavens into the afterlife.

​Why it is an ancient masterpiece:
🔹 Meticulously reconstructed from over 1,200 original pieces.
🔹 One of the oldest and best-preserved ships in human history.
🔹 A stunning display of unrivaled ancient engineering.

​📍 Grand Egyptian Museum, Giza










Address

Cairo
11571

Opening Hours

Monday 8am - 10pm
Tuesday 8am - 10pm
Wednesday 8am - 10pm
Thursday 8am - 10pm
Friday 9am - 4pm
Saturday 8am - 10pm
Sunday 8am - 10pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UBL Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category