Travel with Assif

Travel with Assif Muhammad Asif

12/07/2026

Tropical Carnival Champs Elysees Paris France 🗼🇫🇷

07/07/2026

Tropical Carnival Of Paris France 🇫🇷
آئیں پیرس کا سب سے بڑا ثقافتی تہوار دیکھتے ہیں

I Love Paris 🗼 لکسمبرگ پارک پیرس میں لگا خوبصورت تاریخی مجسمہ یونانی اداکار (آرتھر بورژوا 1838-1886)یہ کانسی کا مجسمہ یو...
04/07/2026

I Love Paris 🗼
لکسمبرگ پارک پیرس میں لگا خوبصورت تاریخی مجسمہ
یونانی اداکار (آرتھر بورژوا 1838-1886)
یہ کانسی کا مجسمہ یونانی تھیٹر سے متاثر ہے۔ اس میں ایک نوجوان اداکار کو اپنے کردار کی مشق کرتے ہوئے، ایک مخطوطہ پکڑے اور ماسک پہنے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
پیچھے پیرس کی سب سے معروف اور عزت والی عمارت Panthéon نظر آ رہی ہے

Ray Assif Luxembourg Garden Paris France 🗼🇫🇷

02/07/2026

فرانس میں ایک lidl سٹور نے اعلان کیا کہ ہم جمعرات یعنی آج دو لاکھ ایئر کنڈیشنڈ تمام اپنے سٹورز پر مہیا کریں گے ۔ لوگ صبح سات بجے ہی میرے گھر کے پاس اس سٹور پر پہنچ گئے ۔ساڑھے آٹھ بجے سٹور کھلنا تھا ۔ میں بھی ساڑھے آٹھ پہنچ گیا ایئر کنڈیشنڈ خریدنے کے لیئے ۔ رش دیکھ کر مالک نے پولیس بلا لی تاکہ گڑ بڑ نہ ہو نو بجے تک میں نے انتظار کیا ۔ اس وقت تک سٹور نہیں کھولا گیا تھا منیجر کہہ رہا تھا کہ لوگ اتنی بڑی تعداد میں اندر دھکم پیل کر کے نقصان کریں گے ، وہ سٹور نہ کھولنے پر بضد تھا اور کہہ رہا تھا کہ اس سٹور پر صرف پانچ ایئر کنڈیشنڈ موجود ہیں ۔ صورتحال دیکھ کر میں تو واپس آ گیا ۔
گرمی کی شدت کی وجہ سے پورے فرانس میں نہ پنکھا مل رہا ہے نہ ایئر کنڈیشنڈ اور نہ ایئر کولر ۔ سٹور خالی پڑے ہیں ۔ 😞
رائے محمد آصف پیرس فرانس 🇫🇷
.

01/07/2026

Paris Today 🗼🇫🇷

01/07/2026

Canal Saint Martin Paris France 🗼🇫🇷

24/06/2026

Record Heat wave in France 🇫🇷
گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی ، درجہ حرارت 40 کراس کر گیا 🔥🥵

24/06/2026

Dancing In Paris France 🗼🇫🇷

23/06/2026

Peace and order situation in France 🇫🇷😞
فرانس میں امن و امان کی بری صورتحال 😞

22/06/2026

Heat wave in France 🇫🇷
پیرس میں درجہ حرارت 41 تک پہنچنے کی پیشین گوئی 🔥🔥🔥

Adresse

Grigny
Grigny
91350

Téléphone

+33615543979

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Travel with Assif publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Travel with Assif:

Raccourcis

Partager