Tirahwal تیراہ وال

Tirahwal   تیراہ وال Maidan lies at an elevation of about 7,400 ft (2,300 m), close under the snow-bound Spin Ghar mountain range,

The Tirah (Pashto: تیراہ) region, also called the Tirah Valley (Pashto: وادی تیراہ), is located in Khyber, Kurram and Orakzai agencies of the Federally Administered Tribal Areas of Pakistan (33.73N 71.01E), while its smaller part straddles the border to the north lying in Nangarhar Province, Afghanistan. Tirah lies between the Khyber Pass and the Khanki Valley. It is inhabited by the Afridi, Orakzai and Shinwari tribes of Pashtuns.

22/01/2026

میرے آبائی گاؤں تیراہ میدان کے لوگوں کو بے گھر کرنے والوں اللہ تعالی تمہاری نسلیں تباہ و برباد کرے, آمین

11/01/2026

Hyeee 💔😢

ما خو دروغ دروغ ګنړلا د جانان کډه په رښتیا د سیمې زینه  مونږ ویل چې حکومت د افریدو دې د وطن نه به مو نه اوباسی وطن به را...
20/12/2025

ما خو دروغ دروغ ګنړلا
د جانان کډه په رښتیا د سیمې زینه

مونږ ویل چې حکومت د افریدو دې د وطن نه به مو نه اوباسی وطن به راته نه ورانوی خو غلطه وه د هیڅ چا وس هم ونه رسیدو او افریدې قوم یو وارې بیا په وطن پریخودلو مجبور کړې شو دغه لاندې تفصیل دې چې دغه ښکلې وطن پریږدې 😭

ضلعی انتظامیہ خیبر اور وادی تیراہ میدان کی 24 رکنی نمائندہ کمیٹی کے مابین ہونے والا جرگہ کامیاب ہوگیا، جس کے نتیجے میں نقل مکانی پر اتفاقِ رائے پیدا ہوا اور فریقین کے مابین باقاعدہ مراسلے پر دستخط بھی کر دیے گئے۔
باوثوق اور اندرونی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ سے باقاعدہ نقل مکانی کا آغاز 10 جنوری سے ہوگا، جبکہ 25 جنوری تک پورا علاقہ خالی کرا لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی آپریشن کے اختتام کے بعد متاثرین کی مرحلہ وار واپسی 5 اپریل کے بعد شروع کی جائے گی۔
معاہدے کے تحت فوجی آپریشن کے دوران مکمل طور پر منہدم ہونے والے مکان کے عوض 30 لاکھ روپے جبکہ جزوی نقصان کی صورت میں 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ اسی طرح ہر متاثرہ خاندان کو بائیو میٹرک تصدیق کے بعد جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار روپے کی نقد امداد فراہم کی جائے گی، جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 50 ہزار روپے بھی دیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق متاثرین کو ٹرانسپورٹ، راستوں میں طبی سہولیات اور خوراک کی فراہمی علیحدہ سے کی جائے گی۔ بائیو میٹرک تصدیق کا عمل باغ مرکز اور پندی چینہ کے مقامات پر انجام دیا جائے گا۔ تاہم 10 جنوری سے قبل نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کا باقاعدہ سروے کرکے شامل کیا جائے گا۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام اقدامات متاثرین کی سہولت اور شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جا رہے ہیں تاکہ نقل مکانی اور بحالی کا عمل منظم اور موثر انداز میں مکمل ہو سکے

10/10/2025

وادی تیراہ کی تازہ ترین صورتحال
مقامی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے حیدر کنڈاؤ میں گزشتہ رات سے سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں، تاہم سرکاری سطح پر مکمل اعداد و شمار جاری نہیں کیے گئے۔

حکومتی حکام نے وادی تیراہ میدان میں کرفیو نافذ کر دیا ہے، اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کشیدگی کے باعث علاقے میں نقل و حرکت محدود ہے، جب کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اللہ تعالیٰ علاقے میں امن و سلامتی قائم فرمائے۔

10/10/2025

😥😥

22/09/2025

تیراہ میدان قوم اکا خیل میں ماتم باقی تفصیل وڈیو ں میں

22/09/2025

هاي افسوس 😢😢

وادی تیراہ آکا خیل کے علاقے شاڈلہ کے قریب مترے درہ میں رات دو بجے ریاستی جنگی طیاروں نے گھروں پر بمباری کی۔ اس ریاستی دہ...
22/09/2025

وادی تیراہ آکا خیل کے علاقے شاڈلہ کے قریب مترے درہ میں رات دو بجے ریاستی جنگی طیاروں نے گھروں پر بمباری کی۔ اس ریاستی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت 22 معصوم شہید ہوئے اور مزید بھی خدشہ ہے، درجنوں زخمی اور پانچ گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیے گئے۔

ریاست نے ایک بار پھر پشتون خون کو سستا سمجھ کر بہایا ہے۔ یہ سوال آج ہر پشتون کے دل میں ہے کہ آخر ہمارے ہی گھروں پر بم کیوں گرتے ہیں؟ ہمارے ہی بچوں کی لاشیں کیوں اٹھتی ہیں؟

مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے لاشیں نکال رہے ہیں، مگر ریاست خاموش ہے اور ظالموں کے ساتھ کھڑی ہے۔

ہم تمام قوم کے مشران اور خصوصاً افریدی مشران سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر متاثرہ علاقے پہنچیں اور اس ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔

پشتونوں پر جاری یہ بمباری اور نسل کشی کسی صورت مزید برداشت نہیں کی جائے گی!۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

08/12/2024

وادی تیراہ میدان میں برفباری شروع 🌨
موسم انتہائی سردتیز ہوائیں اور برفباری

17/11/2024

آفسوسناک خبر!
ضلع خیبر۔ وادی تیراہ کے مرکزی باغ پر ماٹر گولہ گرنے سے 7دوکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، دوطرفہ فائرنگ سے بازار بند، آگ بجھانے کا کوئی بندوبست نہیں ، حاجی شیر محمد

وادی تیراہ کا مسئلہ قومی مسئلہ ہے تمام مکتبہ فکر سے حمایت کی اپیل کی جاتی ہے
پی ٹی ایم خیبر

پی ٹی ایم وادی تیراہ کے حالات پر خاموش نہیں ہے مرکزی اور صوبائی سطح پر مشاورت جاری ہے

پشتون تحفظ مومنٹ خیبر نے وادی تیراہ میں امن و امان کی مخدوش صورتحال اور مقامی لوگوں کی ہراسگی کیخلاف مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس بلایا لیا.. زرائع

باڑہ کے صحافی حضرات کو اپیل کہ وادی تیراہ کے حالات پر پی ٹی ایم کے متعدد ایکٹیویٹی کو فل کوریج دیں

وادی تیراہ کا مسئلہ قومی مسئلہ ہے تمام مکتبہ فکر سے حمایت کی اپیل کی جاتی ہے
پی ٹی ایم خیبر

تیراہ مشروم ایگریکلچر ڈویلپمنٹ آرگنائزشن کے صدر فضل ربی کو مشتی اسپتال اورکزئی سے پشاور ریفر کر دیا گیا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے
باہر ہے، ذرائع

تمام اقواموں کی عواموں کو چاہیے کہ تیراہ مظالم اولس کے لیے نمازوں میں سپشل دعائیں کریں اللہ تعالیٰ ان حالات میں تیراہ اعواموں کو آفتوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین اور اللہ تعالیٰ ظلم کو زمین پر نیز نابود کرے ۔۔۔امین

Adresse

Paris

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Tirahwal تیراہ وال publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager