AqibShah

AqibShah Explore ( History | Beauty | Culture )
(2)

اسلئے کہتے ہیں چائے ہم پیتے ہیں اور مرضی کے ساتھ پیتے ہیں یوں تو ہم دودھ پتی کے شوقین ہیں لیکن میرا فیورٹ کشمیری چائے ہی...
22/09/2026

اسلئے کہتے ہیں چائے ہم پیتے ہیں اور مرضی کے ساتھ پیتے ہیں یوں تو ہم دودھ پتی کے شوقین ہیں لیکن میرا فیورٹ کشمیری چائے ہی رہا ۔
کشمیری چائے کو نون یا گلابی (Noon OR Pink tea)بھی کہا جاتا ہیں ۔یہ کشمیری پتی،دودھ،نمک،میٹھے سوڈے ،ملائی اور خشک میوہ جات سے تیار کی جاتی ہیں ۔ اسکا رنگ گلابی اور ایک الگ ذائقہ دیتا ہیں ۔ویسے یہ کشمیر کا مشہور ہیں لیکن پاکستان اکثر ذیادہ تر جگہوں پہ ملتا ہیں ۔

22/09/2026

دوستی بنا مطلب کے ہی زندہ رہتی ہیں ۔
゚viralシ

الحمداللہُ!میرے پاس اپ لوگوں کو لفظ “شکریہ” کہنے کے علاوہ دینے کو کچھ نہی سب کا دل سے شکریہ کہ 1مہینے میں اپ لوگوں کی سپ...
21/09/2026

الحمداللہُ!میرے پاس اپ لوگوں کو لفظ “شکریہ” کہنے کے علاوہ دینے کو کچھ نہی سب کا دل سے شکریہ کہ 1مہینے میں اپ لوگوں کی سپورٹ کی وجہ سے مجھے 1 کروڑ 70 لاکھ لوگوں نےسنا۔ آج تک ایسی کنٹنٹ بنائی جو معلومات اور مثبت رہی اور ہمیشہ کوشش یہی رہی انشاءاللہ۔ ماشاءاللہ ضرور کہے ۔ شکریہ
🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

چلیں آج ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں ۔ اپنی پیاری سی تصویر کمنٹ کریں ۔شکریہ     ゚viralシ
21/09/2026

چلیں آج ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں ۔ اپنی پیاری سی تصویر کمنٹ کریں ۔شکریہ
゚viralシ

21/09/2026

Achar top


21/09/2026

اچر ٹاپ

゚viralシfypシ゚

کچھ مہینے پہلے ایک سیاحت کی جگہ بہت وائرل ہوتی ہیں جو کہ انتہائی خوبصورت ،گھنے جنگلات اور صاف اب ہوا کا ایک پر سکون ماحو...
21/09/2026

کچھ مہینے پہلے ایک سیاحت کی جگہ بہت وائرل ہوتی ہیں جو کہ انتہائی خوبصورت ،گھنے جنگلات اور صاف اب ہوا کا ایک پر سکون ماحول ہوتا ہیں ایک اور وجہ بھی وہ یہ کہ روڈ بلکل ٹھیک ہیں یعنی اپ ہر قسم گاڑی لے جا سکتیں تھیں جو ضلع سوات اور ضلع شانگلہ کہ بلکل بارڈر پر موجود ہیں” آچر ٹاپ “۔
جو کمی محسوس کی گئی وہ یہاں پر رہنے کے لئے جگہ میسر نہ ہونا جس پہ کام شروع ہوتا ہیں اور یہاں پر سیاحوں کے رہنے کےلئے اب کیمپنگ کمپورٹ کا کام شروع کیا گیا ہیں جو بہت جلد مکمل کی جائے گی۔اپنی سیاحت کی جگہوں کو آباد رکھنے پر اپکا معاشرہ خوشحال رہتا ہیں اسلئے کوشش کریں کہ سیاحوں کے ساتھ مکمل تعاون کی جائے۔
゚viralシfypシ゚

19/09/2026

ایسا کیا ہے جو پاکستان کے پاس نہی ؟

゚viralシfypシ゚

اپ کامیاب ہوتے ہوں یا نہی یہ الگ معاملہ ہیں  لیکن اگر اپ شروع ہی نہی کرتے اس ڈر کی وجہ تو اپ ضرور ناکام ہیں ۔دیکھیے جو ا...
19/09/2026

اپ کامیاب ہوتے ہوں یا نہی یہ الگ معاملہ ہیں لیکن اگر اپ شروع ہی نہی کرتے اس ڈر کی وجہ تو اپ ضرور ناکام ہیں ۔دیکھیے جو اپ سوچتے وہی اپکا خواب بن جاتا اسکے لئے اپ پلان کرتے ہیں اور آخر وہ اپ کر جاتے ہیں اسلئے مثبت سوچئے اور شروع کریں ۔
یہ کہانی ہے اس بھائی کا جس نے اسکی بنانے کے بارے میں سوچا اور چار سال لگائے اس خواب کو پورا ہونے تک جسکے دل میں شائد یہ ڈر نہی رہا کہ لوگ کیا کہینگے کیونکہ لوگوں نے تو اپ کو کہنا ہی کہنا ہے بیشک اپ کچھ کریں یا نہ کریں ۔
اس چار سال میں اس نے اپنے خواب کے پیچھے اپنی محنت ، پیسہ ، وقت اور سب کچھ لگایا اور ایک اور گاڑی سے انجن اتار کر اس میں فٹ کیا اس سفر میں اسکے ساتھ نہ کوئی انجنیئر رہا نہ ڈیزائنر لیکن ایک امید ہی تھی جسکی وہ ہمت بنی اور اسنے یہ کر دیکھایا۔اس سے جب پوچھا گیا کہ اس سب کے پیچھے کیا وجہ تھی جواب شوق ہی ملا ۔ اب یہ ہم پہ ہیں کہ یہ ہمیں اچھا لگے یا نہی لیکن اسنے اپنا خواب پورا کرکے اسے ان روڈ ہی بنایا۔

17/09/2026

اس بھائی نے تو کمال کردیا۔ماشاءاللہ
゚viralシfypシ゚

Address

London
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AqibShah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AqibShah:

Shortcuts

Share