Tayyab Abbas Ali Shah

Tayyab Abbas Ali Shah King of Mall Road

‏خوشی کا تعاقب کرنے والاخوشی نہیں پا سکتایہ تقدیر پر راضی رہنے سے ملتی ھے...
27/02/2025

‏خوشی کا تعاقب کرنے والا
خوشی نہیں پا سکتا
یہ تقدیر پر راضی رہنے سے ملتی ھے...

*اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہ...
06/01/2025

*اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور وہ ہمارے لفظوں، خیالوں، اعمالوں اور دعاؤں کا عکس ہے اے خداوند کریم ہمارے الفاظ، اعمال اور خیالات کو درست فرما ہمیں کامیابیاں عطا فرما ہماری پریشانیاں دور فرما آمین ثم آمین یارب العالمین* 🤍🤲🏻

*دنیا تم پر جتنے بھی دروازے بند کرتی چلی جائے، تم اللّٰہ تعالٰی سے رابطے والی کھڑکی کبھی بند نہ کرنا وہ راستے عطا کرے گا...
29/09/2024

*دنیا تم پر جتنے بھی دروازے بند کرتی چلی جائے، تم اللّٰہ تعالٰی سے رابطے والی کھڑکی کبھی بند نہ کرنا وہ راستے عطا کرے گا.*
*یقین رکھیں کہ اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے...!!🌹*

Address

Athens

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Abbas Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share