حضرت خواجہ احمد حرب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں جس کو اپنے ٹھکانے کا پتہ نہیں کہ جنت ہے یا جہنم وہ کس طرح بے فکر ہوسکتا ہے.
14/12/2023
حضرت خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جس کا دل تنہا ہو وہ غیر کے فکر و اندیشہ سے بے پرواہ ہر حال میں مخلوق سے کنارہ کش اور ان کی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔
13/12/2023
حضرت مالک بن دینار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص لوگوں کے ساتھ باتیں کرے اور ان میں مشغول رہے اس کے لئے بہتر ہے کہ وہ اپنا وقت اللہ تعالیٰ کی یاد میں اور اس کی عبادت میں گزارے ۔
12/12/2023
حضرت رابعہ بصری رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں جس دل میں محبت الٰہی کی شمع روشن ہو اس کے دل کے زخموں کا علاج وصال الٰہی کے مرہم میں ہے
Be the first to know and let us send you an email when Hijazi Travel Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.