02/02/2026
سعودی وزارت حج نے 1800 ٹریول ایجنسیوں کے لائسنس معطل کردیئے
https://mazaj.com.pk/urdu/?p=91931
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے ناقص کارکردگی اور خدمات کے معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔خلیج میڈیا کے مطا...