30/10/2026
*"باریکیوں سے بچیں"*
گناہ کرنے والے کو ایک مسکراہٹ دینا،
جو اُس کے گناہ پر حوصلہ افزائی کا باعث بنے،
حرام ہے۔
اسی طرح ایک تند نگاہ،
جو کسی مومن کو اذیت دینے
یا اُس کی بے حرمتی کا سبب بنے،
حرام ہے۔
لہٰذا جو شخص کمال اور یقین کے
درجوں تک پہنچنا چاہتا ہے،
اُسے ان قسم کے گناہوں سے بھی
پرہیز کرنا چاہیے۔۔۔۔
*🎙️ آیت اللہ بہجتؒ*