Karbala Al najaf

Karbala Al najaf زیارات نجف کربلا ������

21/03/2025

*💐 اپنے مرحومین کی قبروں کی زیارت سے غافل نہ ہوں*

*🔷 امام حسین علیه السّلام فرماتے ہیں*:

*☝️ جب بھی قبرستان میں داخل ہو اس دعا کو پڑھو*:

*اَللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ اَلْأَرْوَاحِ اَلْفَانِيَةِ وَاَلْأَجْسَادِ اَلْبَالِيَةِ وَاَلْعِظَامِ اَلنَّخِرَةِ اَلَّتِي خَرَجَتْ مِنَ اَلدُّنْيَا وَ هِيَ بِكَ مُؤْمِنَةٌ أَدْخِلْ عَلَيْهِمْ رَوْحاً مِنْكَ وَ سَلاَماً مِنِّي، كَتَبَ اَللَّهُ بِعَدَدِ اَلْخَلْقِ مِنْ لَدُنْ آدَمَ إِلَى أَنْ تَقُومَ اَلسَّاعَةُ حَسَنَاتٍ.*

*🤲 اے پروردگار! یہ فنا ہونے والی روحیں اور بوسیدہ جسم اور ہڈیاں ہیں جو تجھ پر ایمان رکھتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہو گئیں، ان پر اپنی جانب سے نسیم رحمت اور میری جانب سے سلامتی عطا فرما۔*
*👈 اللہ اس کے اعمال میں آدم سے لے کر قیامت تک مخلوقات کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھے۔*

*📝 شب جمعہ اپنے مرحومین اور مومنین کی مغفرت کے لئے کم از کم ایک سورہ فاتحہ کی تلاوت کرکے ان کی ارواح کو ہدیہ کریں*

*📚 بحار الأنوار، ج 99، ص 300*

21/03/2025

اسلام علیکم یا علی ع مدد

Address

النجف شھرا المدینہ
Najaf

Telephone

+9647706820230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Al najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karbala Al najaf:

Share