MBK Tours & Services Provider Iran&Iraq

MBK Tours & Services Provider Iran&Iraq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MBK Tours & Services Provider Iran&Iraq, Travel Company, Najaf.

MBK TOURS & SERVICE PROVIDER IRAN&IRAQ
برکات امیر المومنین
ہمارا مقصد زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی خدمت
*Follow this link to join*
*My WhatsApp group*
*Everyday Deals*
*Everyday Informations* https://chat.whatsapp.com/CRPEcm7ylHuLgkt1ZntFyQ

02/03/2026
یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے 💔🚩سلام بر شہید سردار 💔
02/03/2026

یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے 💔🚩
سلام بر شہید سردار 💔

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر  کربلا کے بعد
02/03/2026

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

01/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
ملت اسلامیہ یتیم ہوگئی😭

کُل ایمان کا بیٹا, کُل کفُر کے مقابلے میں کھڑا ہے!
28/02/2026

کُل ایمان کا بیٹا, کُل کفُر کے مقابلے میں کھڑا ہے!

*اے میرے معبود! انقلاب اسلامی ایران صرف ایک ملک نہیں ہے بلکہ امت مسلمہ کا عظیم قلعہ ہے اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ ا...
28/02/2026

*اے میرے معبود! انقلاب اسلامی ایران صرف ایک ملک نہیں ہے بلکہ امت مسلمہ کا عظیم قلعہ ہے اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی امت مسلمہ کا نہ جھکنے والا نہ بکنے والا قائد و رہبر ہے تیرے علاوہ امت کے اس تنہا سردار اور انقلاب اسلامی کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے،*
*پروردگار! تیرے اسماء حسنیٰ کا واسطہ اور تیرے برگزیدہ انبیاء علیہم السّلام و اوصیاء علیہم السلام کا واسطہ انقلاب اسلامی ایران اور رہبر مسلمانانِ جھاں کو فتح و نصرت و کامیابی عطاء فرما اور انکے دشمن امریکہ واسرائیل کو صفحہ ہستی سے نیست و نابود فرما آمین ثم آمین* 🤲🤲🤲🤲🤲

Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MBK Tours & Services Provider Iran&Iraq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category