DureHussain512

DureHussain512 مسجد امام بارگاه در حسین علیه السلام بوسال مصور پل نہر

05/09/2025
05/09/2025
05/09/2025
18/08/2025

سورہ توبہ (9:33):
آیت:
“هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ”
ترجمہ:
"وہی ہے جس نے اپنا رسول ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا، تاکہ اسے تمام مذاہب پر غالب کرے، اگرچہ مشرک اسے نا پسند کریں" ۔

18/08/2025

محمد آل محمد ھادی ہیں اور وارث قرآن انبیاء ہیں اللہ پاک نے انہیں ہماری ھدایت کے لیے بیجھا ہے

18/08/2025

قرآن مجید میں واضح طور پر یہ آیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رسول ص اور قرآن کو ہدایت (اور شفا یا راستہ دکھانے والے) کے طور پر نازل فرمایا۔ یہاں چند اہم آیات ذیل میں پیش کی گئی ہیں، حوالے کے ساتھ:

اہم آیات جہاں قرآن کو “ہدایت” کے طور پر بیان کیا گیا ہے

1. سورہ یٰسīn (36):
آیت:
“إِنَّ هَـٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ ۖ”
ترجمہ:
"بے شک یہ قرآن اس راستے کی ہدایت دیتا ہے جو سب سے آشکار (درست) ہے" ۔

2. سورہ الحج (22:16):
آیت:
“وَكَذَٰلِكَ أَنزَلْنَاهُ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ وَأَنَّ ٱللَّهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ”
ترجمہ:
"اور اسی طرح ہم نے اسے (یہ قرآن) واضح دلائل کے ساتھ نازل کیا، اور اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے" ۔

3. سورہ فصلت (41:44):
آیت:
“قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ”
ترجمہ:
"کہہ دو: ‘یہ (قرآن) ان لوگوں کے لیے ہدایت اور شفاء ہے جو ایمان لائے ہیں’ " ۔

رسول ﷺ کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجنا

قرآن نے اس بات کی بھی نشاندہی کی ہے کہ حضور ﷺ کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا گیا:

سورہ توبہ (9:33):
آیت:
“هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ”
ترجمہ:
"وہی ہے جس نے اپنا رسول ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا، تاکہ اسے تمام مذاہب پر غالب کرے، اگرچہ مشرک اسے نا پسند کریں" ۔

18/08/2025

یہ نوحہ ہر گروپ میں ہر واٹساپ نمبر پر سینڈ ہونا چاہیے
اس نوحہ میں مخالف اہلبیت کے ہر سوال کا جواب دیا گیا ہے
تمام مومنین سے گزارش ہے اس نوحے کو جتنا فارورڈ کر سکتے ہیں کریں

⛳چہلم مظلوم کربلا😭در حسینء🙏40 دن نہیں پورے ایک سال کے بعدپاک بی بی زینبء نے اپنے بھائی کا چہلم منایا😭
15/08/2025

⛳چہلم مظلوم کربلا
😭در حسینء
🙏40 دن نہیں پورے ایک سال کے بعدپاک بی بی زینبء نے اپنے بھائی کا چہلم منایا😭

" بھائی حسین ! یہ وہی جنگل ہے نہ جسکو آپ نے اپنے خون سے سیراب کر کے کربلا معلی بنا کر آباد کیا تھا - بھائی حسین ! یہ وہی...
15/08/2025

" بھائی حسین ! یہ وہی جنگل ہے نہ جسکو آپ نے اپنے خون سے سیراب کر کے کربلا معلی بنا کر آباد کیا تھا - بھائی حسین ! یہ وہی جگہ ہے نہ جہاں آپکو ذبح کیا گیا تھا ، بھائی حسین ! یہ وہی جنگل ہے نہ جس میں میری چادر چھینی گئی تھی - یہاں سے اسیر ہو کر میں بے مقنع و چادر کوفہ و شام کے بازار و دبار میں لے جائی گئی تھی " " بھائی حسین ! آج میں آپکے دربار میں آپکے عزاداروں کی ﺳﻔﺎﺭﺵ لے کر آئی ہوں "

ﺧﻄﯿﺐ ﺁﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﯿﺪ ﺍﻇﮩﺮ ﺣﺴﻦ ﺯﯾﺪﯼ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ سب آئمہ طاہرین ، انبیاء اور اولیاء سب کربلا معلیٰ میں امام حسین ع کے دربار میں تشریف لاتے ہیں -
جنت کے مرمریں پتھر کا فرش ، علم آدم ع کا تخت ، علم نوح ع کی آبشاریں ، ابراہیم ع کی خلت کے پردے اور ہیبت موسی ع کی چوبدار ، زہد عیسی ع کے نقش و نگار ، حسن یوسف ع کی گلکاری سے دربار کو سجا دیا جاتا ہے تو شہنشاہ کربلا امام حسین ع اپنے 72 ساتھیوں کے ساتھ تشریف لاتے ہیں -
شہنشاہ کے پیچھے 18 بنی ہاشم اور انکے پیچھے جانثاران بیٹھ جاتے ہیں -

قمر بنی ہاشم ابوالفضل عباس ع فیلڈ مارشل کی وردی پہنے دروازے پر کھڑے ہیں -

تمام انبیاء کرام تشریف لاتے ہیں اور اپنی اپنی کرسیوں پر تشریف رکھتے ہیں تو سرور کائنات محمد مصطفی ص تشریف لاتے ہیں تو سبط مصطفی شہنشاہ کربلا ع نانا کا استقبال کرتے ہیں اور اپنے ساتھ بیٹھا دیتے ہیں اور شبیہ پیمبر علی اکبر ع کو آواز دیتے ہیں کہ نانا کی کرسی کے پیچھے کھڑا ہو جائے تاکہ ہم شکل پیمبر ، پیمبر اکرم ص کے ساتھ نظر آئے -

اسکے بعد آواز آتی ہے کہ سب اپنی اپنی آنکھیں بند کر لو کہ میری ماں فاطمہ زہرا س تشریف لاتی ہیں -

اسکے بعد ایک آواز آۓ گی

بھیا حسین ! کیا میں بھی آ سکتی ہوں ؟

اس آواز کا سننا تھا کہ قمر بنی ہاشم کے سر سے عمامہ اتر گیا ، علی اکبر ننگے پاؤں دوڑے اور امام حسین ع نے کرسی چھوڑی اور سرور کائنات کھڑے ہو گئے اور جناب سیدہ فاطمہ س نے چادر پھیلا دی

جناب زینب س فرمائیں گی

بھائی حسین ! آج تمہارے دربار میں زینب آ رہی ہے ۔ حسین اجازت ہے ؟ آ جاؤں ؟

بھائی حسین ! میں چاہتی ہوں کہ آپ اپنے شہر ، کربلا معلی سے میری سواری کا جلوس گزار دو ، میں آپکے سارے شہر کی زیارت کرنا چاہتی ہوں جہاں آپکے عزادار آپکے غم میں پرسہ و ماتم بپا کرتے ہیں -

بھائی حسین ! یہ وہی جنگل ہے نہ جسکو آپ نے اپنے خون سے سیراب کر کے کربلا معلی بنا کر آباد کیا تھا ،
بھائی حسین ! یہ وہی جگہ ہے نہ جہاں آپکو ذبح کیا گیا تھا ،
بھائی حسین ! یہ وہی جنگل ہے نہ جس میں میری چادر چھینی گئی تھی -
یہاں سے اسیر ہو کر میں بے مقنع و چادر کوفہ و شام کے بازار و دبار میں لے جائی گئی تھی -

بھائی حسین ! اطراف عالم میں آپکے عزادار ہی عزادار ہیں ، ماتم کر رہے ہیں ،
میں ہر ایک کے گھر جاتی ہوں -

بھائی حسین ! آج میں آپکے دربار میں آپکے عزاداروں کی ﺳﻔﺎﺭﺵ لے کر آئی ہوں ،

امام حسین ع فرمائیں گے : زینب بہن ! فکر نه کریں ، ہوگا وہی جو آپ چاہیں گی -

15/08/2025
پاکستان پر بھی میڑک فیل اور مینٹل فیل حکمران ہیں ۔۔
12/08/2025

پاکستان پر بھی میڑک فیل اور مینٹل فیل حکمران ہیں ۔۔

12/08/2025

住所

Kyoto-shi, Kyoto

電話番号

+989374705558

ウェブサイト

アラート

DureHussain512がニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

事業に問い合わせをする

DureHussain512にメッセージを送信:

共有する

カテゴリー