Current Situation

Current Situation Insha Allah idhar se Apko Sachi news parny ko mily gi... Sports k Vilog daikhny ko mily gy. Do follow

16/06/2025

“They plan, and Allah plans. Surely, Allah is the best of planners.”

— Al Qur’aan [8:30] 🤲🏽♥️

14/06/2025

ہم نے ماضی میں تفرقے کی قیمت چکائی، اب اتحاد ہمارا واحد ہتھیار ہے.

14/06/2025

فتح اسلام کی ہو گی انشاءاللہ 🚩🚩🚩

14/06/2025

دنیا کا واحد ملک ایران ہے جہاں جرنل کرنل اپنی عوام سے پہلے شہید ہوتے ہیں۔

‏یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے کمانے پر ٹیکس دینا ہوگا، نیاقانون آگیانئے قانون کے تحت آڈیو، ویڈیو اور میوزک اسٹریمنگ سروسز سے...
10/06/2025

‏یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے کمانے پر ٹیکس دینا ہوگا، نیاقانون آگیا
نئے قانون کے تحت آڈیو، ویڈیو اور میوزک اسٹریمنگ سروسز سے کمائی شامل


10/06/2025

‏0.8 ارب تعلیم کے لیے
0.6 ارب صحت کے لیے
اور
3200 ارب دفاع کے لیے۔

وہ اصل میں پاکستانیوں کو تعلیم اور صحت کی زرا بھی ضرورت نہیں فارم 47 کی جنگ لڑنے کی اشد ضرورت ہے وہ بھی دہائی میں ایک آدھ بار تو بجٹ تو چاہئیے نا؟


10/06/2025

‏‎تعلیم اور صحت کا تکلف کرنے کی کیا ضرورت تھی وہ بھی دفاع کو ہی دے دیں ویسے بھی نوجوان تعلیم حاصل کرنے بعد سوال پوچھتے ہیں اور سرکاری ہسپتال کے اکثر ڈاکٹر وہی میڈیسن لکھتے ہیں جو ہسپتال میں موجود ہی نہ ہو اس لیے ہمارا نعرہ تعلیم اور صحت کا بجٹ دفاع کو دو!!


Address

Kuala Lumpur
57000

Telephone

+60189814793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Situation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current Situation:

Share