The Traveller

The Traveller Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Traveller, Travel Service, Abbottabad.

“The traveller”: Exploring the beauty of Pakistan, personalites one fascinating fact at a time Dive into a world of intriguing trivia, mind-bending mysteries, and surprising discoveries.From ancient civilizations to cutting-edge science

26/07/2025

One more production of well reputed trademark of Abbottabad
Take to the skies with stunning drone shots over Abbottabad Club—from our top-tier tennis courts, sleek Health & Sports Café (The Abbott’s Café) and grand dining hall, to vibrant social spaces and friendly lounges.

Located at 8th Club Road, Main GPO Chowk, Abbottabad, our century-old heritage (established 1896, renovated 2022) blends timeless elegance with modern comforts: tennis, squash, gym, pool, sauna/steam bath, snooker, a cozy café, luxurious dining, event lawns, and exclusive lounges .

📞 +92992-330358 / 335585
Extenisons Club secretary 803 Operation manager 802 Cafe 805 Main Dining Hall 807 Health and sports 811 Admin office 801
(Sunday OFF) and contact on PTCL number in office timing 10 am to 5 pm
Mobile 0355-567261 / 0336-2800076 / 0333-50292960 / 0300/9893663
✉️ Email: [email protected] | [email protected]
🌐 Website: abbottabadclub.com
📸 Instagram:

Join a legacy of leisure, sport, camaraderie, and refined hospitality.
Abbottabad Club – Where Tradition Meets Lifestyle.















بابوسر ٹاپ، ناران (22 جولائی 2025) – گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سنگم پر واقع حسین وادی "بابوسر ٹاپ" پر قدرتی آفت ن...
22/07/2025

بابوسر ٹاپ، ناران (22 جولائی 2025) – گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سنگم پر واقع حسین وادی "بابوسر ٹاپ" پر قدرتی آفت نے سیاحوں کو لمحوں میں نگل لیا۔ گلیشیئر پر بجلی گرنے، بادل پھٹنے اور پھر اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے قیامت صغریٰ کا منظر پیش کر دیا۔

🌩 آسمانی بجلی، طوفانی بارش اور سیلاب

ذرائع کے مطابق، بابوسر ٹاپ پر گلیشیئر کے قریب بادل پھٹے اور آسمانی بجلی گرنے سے شدید بارش کا آغاز ہوا، جو صرف چند منٹ میں تباہ کن سیلاب میں تبدیل ہو گئی۔ پانی کا بہاؤ اتنا تیز تھا کہ نالے کے ساتھ موجود سڑک پر کھڑی سیاحوں کی گاڑیاں پلک جھپکتے میں بہہ گئیں۔

🚗 آٹھ سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں، 18 اموات کی تصدیق

اب تک 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں خواتین، بچے اور نوجوان شامل ہیں۔ 3 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ 15 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے سیاحوں میں ساہیوال اور لودھراں کے خاندان شامل ہیں۔

🚨 پاک فوج، ریسکیو 1122 اور مقامی رضاکار متحرک

ریسکیو آپریشن میں پاک فوج، گلگت بلتستان اسکاوٹس، پولیس اور دیگر ادارے شامل ہیں۔ شاہراہ بابوسر و شاہراہِ ریشم کے 20 مقامات بند ہو چکے ہیں، جبکہ 8 کلومیٹر سڑک مکمل تباہ ہو چکی ہے۔ سینکڑوں سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر لیا گیا ہے۔ مقامی رضاکاروں اور سیاحتی تنظیموں نے بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

⚠️ ماہرین کا انتباہ: یہ صرف آغاز ہو سکتا ہے

ماہرین کے مطابق، شدید گرمی، گلیشیئرز کا پگھلاؤ، اور غیر متوقع بارشیں آئندہ دنوں میں مزید خطرات کو جنم دے سکتی ہیں۔ بابوسر کی سڑک نالے کے ساتھ ساتھ 24 کلومیٹر تک سفر کرتی ہے، جہاں پہاڑوں کی اونچائی اور گہرائی 18 فٹ تک ہے — ایسی جگہ پر شدید بارش کسی بھی وقت سانحہ بن سکتی ہے۔

🛑 سیاحوں سے اپیل
حکام، ریسکیو ادارے اور ماحولیاتی ماہرین کی جانب سے سخت وارننگ جاری کی گئی ہے:

> "برائے مہربانی پہاڑی علاقوں کا سفر فوری ملتوی کریں۔
مسلسل بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پگھلنے کے باعث خطرہ بڑھ چکا ہے۔
اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی کو محفوظ بنانے کیلئے احتیاط برتیں۔

پوری قوم سوگوار، حکومت حرکت میں

وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی خیبر پختون خواہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اعلیٰ حکام نے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرین کیلئے مالی امداد اور انکوائری کا حکم جاری کیا ہے۔ تاہم یہ سوال اب بھی موجود ہے کہ:

"کیا قدرتی آفت کی پیشگی اطلاع ممکن نہیں تھی؟ کیا سیاحوں کو روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے گئے؟"
ایک بار پھر پہاڑوں نے ہم سے بے خبری کا خمیازہ مانگ لیا۔

10/07/2025
29/06/2025

ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کی رٹ ہوا میں گزشتہ روز ہرنو عزیز آباد کو دفہ 144 لگا کر سیل کیا گیا آج کے حالات آپ کے سامنے ہیں

گلیات کے سیاحتی مقام ہرنو کے انٹری پوائنٹس کو تا حکم ثانی سیل کر دیا گیا۔‎ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر‎‎ایڈیشنل اسس...
28/06/2025

گلیات کے سیاحتی مقام ہرنو کے انٹری پوائنٹس کو تا حکم ثانی سیل کر دیا گیا۔


ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر
‎‎
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلیات شمیم اللہ کا ہرنو کا دورہ، دفعہ ایک سو چوالیس پر عملدرآمد

گلیات ہرنو‎‎ میں پانی کے قریب قائم تمام غیر قانونی ہٹس، پانی ہررکھی چارپائیوں کو ہٹایا گیا اور متعلقہ انتظامیہ کو نوٹسز جاری کیے

‎ اسسٹنٹ کمشنر گلیات شمیم اللہ نے دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت ہوٹل انتظامیہ اور سیاحوں کو پانی سے دور رہنے کی ہدایات

‎سیاحوں سے گزارش ہے کہ مون سون بارشوں کے دوران ندی نالوں کے بہاؤ سے خود بھی دور رہیں اور اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔

27/06/2025

دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ڈوب گئے، کئی گھنٹوں سے امداد کے منتظر تھے ۔. پتہ نہیں ان کو ریسکیو کرنے کیوں نہیں ائے….
𝐓𝐫𝐚𝐠𝐞𝐝𝐲 𝐢𝐧 𝐒𝐰𝐚𝐭 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲

A tourist family, up to 18 people, was swept away by flash floods in the Swat River near Mingora.

They were stuck, waiting for help, but the waters took them before rescue could reach them. Only a few bodies have been found, and some were saved, but so many are still missing.

It’s just devastating to hear about kids and families caught in this tragedy. 😢

And honestly, where were the rescue officials? People were screaming for help for over an hour, and the rescue teams showed up way too late or not at all!

This isn’t okay. The authorities need to step up, be prepared, and act faster to save lives in disasters like this.

We can’t keep losing people because of slow responses.

Please pray for the families and those still missing.
Share this to spread the word.


25/06/2025

ایبٹ آباد پروٹیکٹر آفس کا درست پتہ یہ ھے 👇🏽
پروٹیکٹر آفس ایبٹ آباد:
زین پلازہ نزد (virtual University campus) بالمقابل (BOMBAY MALL) مانسہرہ روڈ سپلائی ایبٹ آباد.
شکریہ ۔
ویڈیو مکمل دیکھیں

20/06/2025

Take to the skies with stunning drone shots over Abbottabad Club—from our top-tier tennis courts, sleek Health & Sports Café (The Abbott’s Café) and grand dining hall, to vibrant social spaces and friendly lounges.

Located at 8th Club Road, Main GPO Chowk, Abbottabad, our century-old heritage (established 1896, renovated 2022) blends timeless elegance with modern comforts: tennis, squash, gym, pool, sauna/steam bath, snooker, a cozy café, luxurious dining, event lawns, and exclusive lounges .

📱 Phone: +92 992 330 358
+92 992 335 585
✉️ Email: [email protected] | [email protected]
🌐 Website: abbottabadclub.com
📸 Instagram:

Join a legacy of leisure, sport, camaraderie, and refined hospitality.
Abbottabad Club – Where Tradition Meets Lifestyle.















پی ٹی اے کی طرف سے آج کے دن کے لیے
20/06/2025

پی ٹی اے کی طرف سے آج کے دن کے لیے

18/06/2025

ایبٹ آباد میں گرمیاں شروع ہوتے ہی پیشہ ور بھکاری پورے گروپ کی صورت آ جاتے ہیں انتظامیہ اور پولیس ان کے خلاف کاروائی کو یقینی بنائیں

17/06/2025

گلیات کے قدرتی ماحولیاتی نظام کے تحفظ کا صرف ایک مؤثر حل ہے — اور وہ ہے "ایکو ٹورازم" کے فروغ کا۔ اس عمل سے نہ صرف مقامی لوگوں کا انحصار جنگلات اور قدرتی وسائل پر کم ہوگا بلکہ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
بدقسمتی سے محکمہ جنگلی حیات، جی ڈی اے اور کنٹونمنٹ بورڈ کالا باغ جیسے اداروں کی ایکو ٹورازم کے فروغ کی کوششوں کو ناکام بنایا جا رہا ہے۔ پہلے جی ڈی اے کا منصوبہ متنازعہ بنایا گیا، پھر کنٹونمنٹ بورڈ کالا باغ کا ایکو ٹورازم منصوبہ نشانہ بنا، اور اب محکمہ جنگلی حیات کی کوششوں کو بھی متنازعہ بنایا جا رہا ہے — حالانکہ اسی موومنٹ کے بانی و عہدیدار خود ٹینڈرنگ میں شریک ہوئے اور ایس آر پی سی میں کمپنی رجسٹریشن کو صرف 1 سے 3 ماہ ہوئے ہیں

14/06/2025

15 تا 18 جون 2025 تک پل کا ترقیاتی کام جاری رہے گا جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمد ورفت معطل رہے گی۔

تمام ٹورسٹ حضرات سے گزارش ہے کہ ان چار دنوں میں کاغان / ناران کے سفر سے گریز کریں اور گلگت بلتستان کے طرف سفر کے لیئے قراقرم ہائی وے کا استعمال کریں ۔
ضلعی انتظامیہ و پولیس تکلیف کے لیئے معذرت خواہ ہیں
پبلک انفارمیشن ضلعی انتظامیہ، مانسہرہ

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923326060605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Traveller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Traveller:

Share

Category