Hamara Hazara

Hamara Hazara An online entertainment Portal specially for people of Hazara, our main focus is to shares stuff that will surprise you, inspire you, or just teach you

An online entertainment Portal specially for people of Hazara, our main focus is to shares stuff that will surprise you, inspire you, or just teach you.

| HAMARA HAZARA OFFICIAL PAGE |

اَسْتَغْفِرُ الله رَبِّي مِنْ کُلِّ ذنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْهAstaghferullaha Rabbi min kulle zumbin wa atoobo ileh.I se...
05/05/2020

اَسْتَغْفِرُ الله رَبِّي مِنْ کُلِّ ذنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْه

Astaghferullaha Rabbi min kulle zumbin wa atoobo ileh.

I seek forgiveness from Allah for all my sins and turn to Him.

30/04/2020

ہیلتھ منسٹر خیبر پختونخواہ جناب تیمور سلیم خان جھگڑا کی زیر صدارت کورونا وائرس کنٹرول سے متعلق ویڈیو لنک پر میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد جناب محمد مغیث ثناءاللہ نے ڈی ایچ او ایبٹ آباد ڈاکٹر فیصل خانزادہ کے ہمراہ ایبٹ آباد سے ویڈیو لنک پر میٹنگ میں شرکت کی اور کورونا کی موجودہ صورت حال، ضلعی انتظامیہ کی حکمت عملی کے حوالے سے بریف کیا۔

25/04/2020

HamaraHazara Banda Pir Khan

25/04/2020

useful info
11/09/2017

useful info

30/06/2017
چیرمین رویت ہلا ل کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق صدقہ فطر, گن...
26/06/2016

چیرمین رویت ہلا ل کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق صدقہ فطر, گندم کی قیمت کے لحاظ سے 100 روپے ہے۔ جو کی قیمت سے 320 روپے، کھجورکی قیمت سے 1600 روپے اور کشمش کی قیمت سے 1600 روپے ہے۔ چیرمین رویت ہلال کمیٹی ک جانب سے جاری ایک بیان میں اس سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق صدقہ فطر, گندم کی قیمت کے لحاظ سے 100 روپے ہے۔ جو کی قیمت سے 320 روپے، کھجورکی قیمت سے 1600 روپے اور کشمش کی قیمت سے 1600 روپے ہے۔فدیہ صوم 30 یوم,
گندم قیمت سے 3000 روپے ہے۔ جو کی قیمت 9600 روپے، کھجورکی قیمت 48000 روپے اور کشمش کی قیمت سے 48000 روپے ہے۔اسی طرح کفارہ صوم برائے ساٹھ مساکین گندم قیمت 6000 روپے، جو کی قیمت 19200 روپے۔ کھجورکی قیمت 96000 اور کشمش کی قیمت سے 96000 روپے ہے۔جبکہ کفارہ قسم گندم قیمت 1000 روپے، جو قیمت 3200 روپے، کھجورقیمت 16000 روپے اور کشمش قیمت سے 16000 روپے ہے۔

ایبٹ آباد میں 25 سال اور مانسہرہ میں 10 سال بعد برفباری نے ریکارڈ توڑ دیا
11/02/2016

ایبٹ آباد میں 25 سال اور مانسہرہ میں 10 سال بعد برفباری نے ریکارڈ توڑ دیا

11/02/2016

Today Morning snowfall in Abbottabad | Hamara Hazara - Jannat Ka nazara !

ھزارے دی برف باری Today   in   and    #2016
11/02/2016

ھزارے دی برف باری
Today in and #2016

برف باری - مری
02/02/2016

برف باری - مری

نتھیا گلی ! خوبصورت منظر
02/02/2016

نتھیا گلی ! خوبصورت منظر

Address

Hamara Hazara, IT Park
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category