Dagri Bangla Trips

Dagri Bangla Trips Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dagri Bangla Trips, Travel Company, dagri Bangla phalkot, Abbottabad.

18/08/2026

13/08/2026

11ـ8ـ2026الحمدللہ ایک بار پھر ڈگری بنگلہ کا پانچ لوگوں پر مشتمل ٹوئر مکمل ہوا ۔نتھیاگلی سے ڈگری بنگلہ ان دونوں انتہائی خ...
13/08/2026

11ـ8ـ2026
الحمدللہ ایک بار پھر ڈگری بنگلہ کا پانچ لوگوں پر مشتمل ٹوئر مکمل ہوا ۔نتھیاگلی سے ڈگری بنگلہ ان دونوں انتہائی خوبصورت ٹریک ہے ہر ہفتے آپ ہمیں جوئن کر سکتے ہیں

04/08/2026

You can join us every week for trips from Nathia Gali to Dagri Bangla and Thandiani. 🥾🏕️

کٹلی ٹو ڈگری بنگلہ ڈگری بنگلہ،میرن جانی،پرانا برٹش ٹریک اور لال خان ڈیرہ کا سب سے خوبصورت اور شارٹ ٹریک ہے یہ ٹریک کٹلی ...
23/07/2026

کٹلی ٹو ڈگری بنگلہ
ڈگری بنگلہ،میرن جانی،پرانا برٹش ٹریک اور لال خان ڈیرہ کا سب سے خوبصورت اور شارٹ ٹریک ہے یہ ٹریک کٹلی پھلکوٹ سے ڈگری بنگلہ تک کا فاصلہ 7 کلو میٹر ہے۔ ایبٹ آباد شہر سے آپ براستہ کٹلی جاتا ہے. کٹلی گاؤں تک ہر طرح کی گاڑی جا سکتی ہے اور اگر آپ مزید اس ٹریک کو شارٹ کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپکو فور بائی فور جیپ کے ذریعے کٹلی گاؤں سے بھی آگے تقریبآ 3 کلو میٹر تک سڑک جاتی ہے ۔اور اسکے بعد آپ کو 4 کلو میٹر کی ہائیکنگ کرنی پڑتی ہے۔
یہ ٹریک شارٹ بھی اور انتہائی خوبصورت بھی جو آخری 4 کلومیٹر ڈگری بنگلہ تک جاتا اس میں کافی سارے چشمے آتے ہیں.
یہاں پر جو لوکل لوگ ہیں وہ آپ کو بہترین انداز میں گائیڈ کریں گیں ۔اور ایک چیز کا خیال آپ نے بھی رکھنا ہے یہ کی رسم و رواج یہاں کی روایات کا آپ نے خاص خیال رکھنا ہے۔

Limited seats on track to  Chumarkhan pass connecting Ghaizer to upper chitral..  keep join use more details on WhatsApp...
21/07/2026

Limited seats on track to Chumarkhan pass connecting Ghaizer to upper chitral.. keep join use more details on WhatsApp reasonable package

Address

Dagri Bangla Phalkot
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dagri Bangla Trips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category