Travel and views

Travel and views Traveling is my hopy I travel many place and see buatifull views fallow me I visited buatifull palace

18/08/2026

happy marrige life

18/08/2026

ایوبیہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، نوجوان زخمی

ایوبیہ (عتیق عباسی سے)

ایوبیہ میں معمولی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں توحید آباد کا رہائشی توقیر ولد الیاس گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق توقیر کے پاس مبینہ طور پر تین لاکھ روپے کی رقم موجود تھی۔ واقعے کے دوران حزیفہ ولد ریاست نے مبینہ طور پر توقیر پر فائرنگ کی، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ ایوبیہ موٹو ٹنل کے قریب پیش آیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ فائرنگ کی اصل وجہ اور تین لاکھ روپے کی رقم سے متعلق معاملے کی بھی تحقیقات جاری ہیں۔ مزید حقائق تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔

15/08/2026

true line

15/08/2026

imran khan

غلام قوم کو ازادی مبارک
11/08/2026

غلام قوم کو ازادی مبارک

سہیل افریدی صاحب  تاریخ پہ تاریخ نہ دیں عمران خان کو ازاد کرنا ہے تو نکلو ویسے لوگوں کو بے وقوف نہ بناؤ
07/08/2026

سہیل افریدی صاحب تاریخ پہ تاریخ نہ دیں عمران خان کو ازاد کرنا ہے تو نکلو ویسے لوگوں کو بے وقوف نہ بناؤ

07/08/2026

پشاور جلسے میں پھر لوگوں کو بے وقوف بنایا گیا تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخی تے جا رہے ہیں

05/08/2026

احتجاج جلسے جلوس جمہوریت کا حسن ہوتے ہیں لیکن ایسے رویے جو معاشرے کی تہزیب کو بگاڑیں نہ جمہوریت کا حسن ہو سکتے ہیں اور نہ ہی معاشرے کا
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شامل ہونے والا گلیات نتھیاگلی کا یہ قافلہ جو پشاور روانہ ہو رہا تھا ایسی ویڈیوز اور ایسے انداز کو پروموٹ کیا گیا جو ہمارے معاشرے اور یہاں کے تہزیب کے منافی تھا دیکھ کے افسوس ہوا سوشل میڈیا اب گھر گھر تک پہنچ چکا بچوں سے لے کے بزرگوں تک اور خواتین تک اور اس ویڈیو اور اس انداز احتجاج کو کس نظر سے دیکھا جائے گا تحریک انصاف کے ورکرز اور رہنماء بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔۔




Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel and views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category