14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
14 August 2026
14 اگست ہمیں اپنے پیارے وطن پاکستان کی آزادی کی قدر، اپنے بزرگوں کی قربانیوں اور اتحاد و یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور سلامتی عطا فرمائے۔ 🤲💚
فہد الفیصل ٹریولز کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو
🎉 یومِ آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک! 🎉
پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚