Dhirkot Tourism Festival

Dhirkot Tourism Festival Explore the breathtaking natural beauty of Dhirkot.

🌱 آئیے مل کر دیودار کے جنگل اگائیں! 🌲12 اور 13 جولائی کو پودوں کی تقسیمدہیرکوٹ میں ایک عظیم ماحولیاتی مہم کا آغاز ہونے ج...
08/07/2025

🌱 آئیے مل کر دیودار کے جنگل اگائیں! 🌲
12 اور 13 جولائی کو پودوں کی تقسیم
دہیرکوٹ میں ایک عظیم ماحولیاتی مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے!
ہم سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ 12 اور 13 جولائی کو دیودار کے 20,000 پودے اپنی زمینوں پر لگانے اور ان کی حفاظت کی ذمہ داری لیں۔
یہ صرف پودے نہیں، بلکہ ہماری نسلوں کا مستقبل ہیں۔
ہمیں ان جگہوں پر دیودار اگانے ہیں جہاں وہ اچھی طرح پنپ سکتا ہے۔
تمام مقامی افراد، نوجوانوں، طلبہ، اور خواتین سے درخواست ہے کہ اس مہم میں بھرپور شرکت کریں۔
🌿 یہ وقت ہے عملی قدم اٹھانے کا!
🌿 پودا لگائیں، اس کی حفاظت کریں، اور آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز دہیرکوٹ چھوڑیں۔
ہم ٹیچر عثمان صاحب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یہ عظیم مہم شروع کی اور کمیونٹی کے لیے 20,000 دیودار کے پودے مہیا کیے۔
دہیرکوٹ کمیونٹی آپ کی شکر گزار ہے!
ہم سب مل کر اس مشن کو کامیاب بنائیں گے۔






01/07/2025
20/02/2025
12/09/2024

Lessdana to Tolipeer
Dhirkot is the gateway. Stay at beautiful valley of dhirkot than at one hour drive its lessdana and tolipeer
#

05/09/2024

دہیرکوٹ ٹورازم فیسٹیول
بانو رحمت پرفارمنس

03/09/2024

دہیرکوٹ ٹورازم فیسٹیول
زوہیب زمان صاحب

Address

Dhirkot Bagh Ajk
Ajk
12600

Telephone

+923408186200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhirkot Tourism Festival posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share