AJK Travel Bandala

AJK Travel Bandala AJK TRAVEL BANDALA - Your Trusted Partner in Efficient Transportation Solutions!

Welcome to AJK TRAVEL BANDALA – where seamless logistics meet unbeatable reliability! 🌐 we redefine transportation solutions to meet your every need.

ہم 14 جون کو شنکیاری شریف جا رہے ہیں... جو لوگ مانسہرہ کی وادی میں ہمارے ساتھ جانا چاہتے ہیں وہ ہماری ajk بس 🚌 ٹریول آفس...
04/06/2026

ہم 14 جون کو شنکیاری شریف جا رہے ہیں... جو لوگ مانسہرہ کی وادی میں ہمارے ساتھ جانا چاہتے ہیں وہ ہماری ajk بس 🚌 ٹریول آفس بندالہ موڑ سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں... بکنگ کے لیے ہمارے آفیشل نمبرز پر کال کریں.. شکریہ .. ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھیں🤗🤲
0345-5743332,0346-6284839
0355-8424265,,0355-7023286
Ajk 🚌 TRAVELS
Raja shabbir &sons

تمام احباب اور پیر پائی بکنگ کے لیے کرے03466284839/03557023286
01/06/2026

تمام احباب اور پیر پائی بکنگ کے لیے کرے
03466284839/03557023286

🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙تمام اُمتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں دل کی گہرائیوں سے مبارک ہوں۔یہ عظیم دن حضرت ابراہیمؑ کی...
28/05/2026

🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙

تمام اُمتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں دل کی گہرائیوں سے مبارک ہوں۔
یہ عظیم دن حضرت ابراہیمؑ کی قربانی، وفاداری اور اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ نچھاور کرنے کی یاد دلاتا ہے۔

🕋
دعا ہے:
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیوں، رزق، صحت اور برکتوں کا نزول فرمائے، اور ہمیں حقیقی جذبے کے ساتھ قربانی دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

آئیے اس عید پر اپنے آس پاس کے مستحق لوگوں کو بھی خوشیوں میں شامل کریں۔

🤲 ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا۔

خلوصِ دل سے:🤲
Ajk bus 🚌 Travel Bandala 🚐:
Tik tok 👍 (.bus.travell)🤝
🚍 سفر کا بھروسا، خدمت کا وعدہ✌️🤗
RAJA SHABBIR (late)&SONS🤝

**🤲Hajj Mubarak 🤲🌙✨ **حج مبارک** ✨🌙تمام عالمِ اسلام کو **حج کی دلی مبارکباد**!🤗اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا سفرِ حج قبو...
26/05/2026

**🤲Hajj Mubarak 🤲

🌙✨ **حج مبارک** ✨🌙

تمام عالمِ اسلام کو **حج کی دلی مبارکباد**!🤗

اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا سفرِ حج قبول فرمائے،🤲 ان کے گناہوں کو معاف فرمائے، اور ان کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔..آمین

یہ مبارک دن ہمیں قربانی، صبر، اتحاد اور اللہ کی بندگی کا درس دیتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ہم سب کو بھی جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین۔🤲

جو لوگ اس سال حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، ان کے لیے نیک تمنائیں اور دعا ہے کہ اللہ ان کا حج مبرور و مقبول بنائے۔🤲آمین

🤲 **ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔**

خلوصِ دل سے:❤️🤗
**AJK Travel Bandala**🚌
🚍 *سفر کا بھروسا، خدمت کا وعدہ*✌️❤️
👍Tiktok(.bus.travell)👍
RAJA SHABBIR (LATE)&SONS🤗

19/05/2026

الحمدللہ
بسAJK BUS 🚌 ٹریولز نے اعلان کیا کہ لاہور سے ہمارا پونا ٹائم (شوٹر ٹائم) تباہ شدہ سڑک اور اپنے پیارے مسافروں کے وقت کی بچت کی وجہ سے اسے موٹر وے پر (سمبڑیال) جانے والے راستے پر ڈال دیا ہے..انشاء اللہ ajk بس 🚌 ٹریولز ہمیشہ اپنے پیارے مسافروں کو سہولیات دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
وقتاً فوقتاً ہم اپنے روٹس کو سرکاری طور پر سوشل میڈیا (Facebook & Tiktok) کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔
ہمارا Facebook 👍پیج لائک کریں)AJK Travel Bandala) اور (tiktok)👍(ajk.bus.travell@) کو فالو کریں.. ہمیں اپنی دعاؤں 🤲میں یاد رکھیں اور فیملی اور دوستوں کو شیئر کریں.. جزاک اللہ🤲🤝✌️

اے جے کے ٹریول کی فخریہ پیشکش بھمبر سے روانگی صبح 4.05لاہور سے واپسی 2.30 پر انشاء اللہ منجانب راجہ شبیر اینڈ سنز
08/05/2026

اے جے کے ٹریول کی فخریہ پیشکش
بھمبر سے روانگی
صبح 4.05
لاہور سے واپسی 2.30 پر
انشاء اللہ
منجانب راجہ شبیر اینڈ سنز

18/04/2026

Alhamdulliah 🤲 follow us Facebook 👍 Tiktok (.bus.travell) share family & friends 🤝keep Remember us in dua 🤲🤗

31/03/2026

Alhamdulliah for everything 🤲🤗keep supporting to Ajk bus 🚌 TRAVELS,,thank you everyone 🤝 jazakALLAH 🙏

Remember in dua 🤲 (Raja Shabbir late)
23/03/2026

Remember in dua 🤲 (Raja Shabbir late)

Check out Ajk bus travell 🚍’s video.

Address

Bandala AJK
Ajk
10050

Telephone

+923066260136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Travel Bandala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJK Travel Bandala:

Shortcuts

Share

Category