Adventure Biker AB Group

Im a passionate AdventureTourist uou guys should follow my YouTube and Facebook to support me on below links:

https://linktr.ee/green3003 👈👈

25/03/2026
29/01/2026
Dug Dugi tamashay ka time over  .............. jethay di khooti othayyy an kalothi 😄 .... Operation nahi honay dangay se...
28/10/2025

Dug Dugi tamashay ka time over .............. jethay di khooti othayyy an kalothi 😄 .... Operation nahi honay dangay se ............ Party mowaqaf se agah ker diya !!!!

Sadqay jao markhoro ke smugglers ka software update start ho gaya 😁

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں اور کور کمانڈر پشاور انہیں مبارکباد دینے آئے تھے۔ سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی اور انصاف کے فقدان پر تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے افغان طالبان سے مذاکرات پر اپنے اور پارٹی کے موقف کی وضاحت کی اور کہا کہ صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ چاہتا ہوں صوبے کے وزیر اعلیٰ اور ملک کے وزیراعظم کی توقیر برقرار رہے۔

28/10/2025

آئیے ایک لمحہ نکال کر اس باصلاحیت نوجوان کی تعریف کریں، جو "وائلڈ رش" کے نام سے پاکستان کی جنگلی حیات پر دلکش ویڈیوز بنا رہا ہے۔ ان دنوں وہ آزاد کشمیر میں سانپوں پر تحقیق میں مصروف هیں — واقعی قابلِ فخر اور فیملی ولاگرز سے بالکل منفرد! 🌿📸 اور سب سے بڑی بات کی جنوبی پنجاب کے شہر یزمان سے تعلق رکھتا ہے۔
فخر یزمان۔۔۔۔۔یہ بندہ ایک مکمل ٹی وی چینل چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔۔۔اور جنگلی حیات پر تحقیق اور لوگوں کو تعلیم دے سکتا ہے۔۔۔۔حکومت پنجاب کو چاہیے کہ اس باصلاحیت نوجوان پر نظر ڈالے۔۔۔۔


شاہراہ قراقرم پر ٹریفک کی بندش اب معمول ہے۔ یعنی آپ اگر شمال کی جانب عازم سفر ہیں تو ذہن نشین رہے یہ عجوبہ سڑک آپ کو کسی...
03/11/2024

شاہراہ قراقرم پر ٹریفک کی بندش اب معمول ہے۔ یعنی آپ اگر شمال کی جانب عازم سفر ہیں تو ذہن نشین رہے یہ عجوبہ سڑک آپ کو کسی نہ کسی مقام پر ضرور مہمان کرے گی۔ اس کی تین بڑی وجوہات ہیں۔
لینڈ سلائیڈنگ
ڈیم سائٹ ورک/ بلاسٹنگ
غیر ملکی انجینئرز موومنٹ

اول الذکر کسی کے بس میں نہیں ہے۔ اس سڑک میں بعض سیکشنز جیسا کہ تتہ پانی کے متعلق مشہور ہے کہ یہاں پہاڑ پر بکری بھی پیشاب کردے تو لینڈ سلائیڈنگ شروع ہو جاتی ہے۔ چہ جائیکہ بارشیں برسیں۔

دوسری وجہ وقتی ہے اور عین ممکن ہے کام مکمل ہونے کے بعد یہ صورتحال درپیش نہ ہو۔

موخر الذکر وجہ میرے لیے تو نئی ناں تھی تاہم کچھ مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے باعث حیرت و تعجب ضرور تھی۔ یہاں تک کے بعض غیر ملکی سیاحوں کو انجینئرز کی شان میں قصیدے پڑھتے بھی سنا۔ میرے نزدیک یہ بہتر سیکورٹی اور اچھی مینجمنٹ سے کور کیا جا سکتا ہے۔

بہرحال وجہ جو بھی ہے۔ اگر آپ شاہراہ قراقرم پر گامزن ہیں تو واضح رہے یہ عجوبہ سڑک کچھ دیر کے لیے آپ کو مہمان ضرور کرتی ہے۔ پھر آپ سڑک کنارے بیٹھتے ہیں اور روڈ کھلنے کا انتظار کرتے ہیں۔

اور یہ یقین مانیں یہ بہترین تجربہ ہوتا ہے۔

Copied !!

15/10/2024

صد افسوس بچی کے واقعے پر !!

لیکن آپ نوٹ کریں ابھی تک میرا جسم میری مرضی والی چڑیلوں کو لکھوا پڑ گیا ئے ۔۔۔
ایک لفظ نہی بولا کسی نے ۔۔۔
کیوں عوامی مسائل پر بات کرنے سے ڈالر نہی آتے !!!

رہی بات بچی کی تو خدارا اپنے بچوں کو ناچ گانے سکھانے کی بجائے دین اسلام کی طرف لایئں ۔۔۔
حیاء شرم دوپٹہ نامحرم ۔۔۔۔ اسی دن سے بچنے کیلئے اسلام نے فرض کیا !!!

عوام کو پنجاب پولیس اور حکومت کو گھٹنوں پر گرانا پڑے گا۔ مجھے نہی لگتا یہ صرف گارڈ کا کام ہے۔ مجھے کگتا ہے پرنسپل کے ساتھ کای اور کو بچایا جا رہا ہے !!!

یہ پہلا واقعہ نہی اب اسکے خلاف کھڑا ہونا لازم ہو چکا ہے !!!

Address

Akora Khattak
24040

Telephone

+971563491676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Biker AB Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adventure Biker AB Group:

Shortcuts

Share

Category