Travel with RMA.

  • Home
  • Travel with RMA.

Travel with RMA. Travel With RMA Pvt.Ltd
Incorporated with SECP & FBR
Registration ID License: 0239141

14/08/2025

یہ کنڈل شاہی واٹر فال والا پل ہے
اسکے ساتھ جو گیسٹ ہاؤس تھا وہ بھی مکمل تباہ ہو گیا
جبکہ کٹن والا مین پل بھی تباہ ہو گیا ہے
اسوقت شدید طغیانی ہے😢💔

Allah Ta’Ala Is Watan Par Khas Rahmat Farmayein 🥺💚 78th Independence Day🇵🇰🫀
13/08/2025

Allah Ta’Ala Is Watan Par Khas Rahmat Farmayein 🥺💚

78th Independence Day🇵🇰🫀

Customize Corporative Trip Naran Valley Successfully Completed ❤️✨
13/08/2025

Customize Corporative Trip Naran Valley
Successfully Completed ❤️✨

• پاسو گلگت بلتستان کے ہنزہ ویلی میں واقع ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ • یہ Karakoram Highway (KKH) پر آتا ہے اور خنجراب پاس کے ...
10/08/2025

• پاسو گلگت بلتستان کے ہنزہ ویلی میں واقع ایک خوبصورت گاؤں ہے۔
• یہ Karakoram Highway (KKH) پر آتا ہے اور خنجراب پاس کے راستے میں پڑتا ہے۔
• اس گاؤں کا سب سے بڑا حسن اس کے پیچھے موجود Passu Cones یا Passu Cathedral Peaks ہیں، جو اپنی منفرد نوکیلی چوٹیوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔

10/08/2025

One Day Trip to Mushkpuri Top
Departure Every Saturday Night From Lahore & Islamabad

6500/- Per Head

Places to be Visit
•Islamabad
•Changla Gali
•Dunga Gali
•Mushkpuri Top
•Pipe Line Track

Services include :

🚍Transportation
🥘 2 Meals
🎫 Trek Tickets
👮 Tolls & Taxes
📸 Photography
🩹 First Aid
🧭 Tour Guide

For More Information Whatsapp: 0302 0178189

*جشن آزادی گرینڈ ٹور ناران*13،14،15 اگست 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰*چلو چلو ناران چلو**پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جشن آزادی ٹور**...
03/08/2025

*جشن آزادی گرینڈ ٹور ناران*

13،14،15 اگست
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*چلو چلو ناران چلو*
*پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جشن آزادی ٹور*

*ہمارا یہ جشن آزادی گرینڈ ٹور افواج پاکستان کے نام، بنیان مرصوص کے ہر نوجوان کے نام*

روانگی: 12 اگست لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، گوجرانوالہ، بہاولپور، لودھراں
روانگی: 13 اگست اسلام آباد، راولپنڈی، مانسہرہ
*گرینڈ تقریبات: دبئی پیلس ہوٹل ناران*
پیکج میں شامل ہیں
✅ ٹرانسپورٹ
✅ ہوٹل
✅ ناشتہ اور رات کا کھانا
✅ 24/7 ہیلپ لائن
✅پاکستان کے بہترین آپریٹرز اینڈ گائیڈز
✅شاندار آتش بازی
✅ کیک کٹنگ
✅ ٹی پارٹی
✅ پرچم کشائی بابو سر ٹاپ
✅ ڈی جے نائٹ
✅ میوزک نائٹ
✅ قوالی نائٹ
✅ پاکستان کے نامور فنکاروں اور ٹک ٹاک اسٹار کی شرکت
✅پاکستانی میڈیا نمائندگان کی شرکت اور سروسز
✅ پروفیشنل فوٹو گرافی
✅ ڈرون کیمرہ ویڈیوز
✅ ناران ٹورسٹ ڈیپارٹمنٹ اتھارٹی کی خدمات
✅ ناران لوکل انتظامیہ کی شرکت اور خدمات
✅ناران بازار سر سبز ہلالی پرچموں کی بہار ، سبز اور سفید لائٹنگ کی چمک دھمک
✅ ناران لوکل انتظامیہ ،ہوٹلز
ما لکان کی شرکت ،خدمات اور شاندار استقبال
✅ڈھول کی تھاپ
✅ ثقافتی دھنیں اور میوزک
✅ قومی ترانہ ، ملکی نغموں نعرہ تکبیر ،پاکستان زندہ آباد، پاکستان آرمی زندہ آباد نعروں کی بلند و بالا گونج و آواز
✅ بہترین ساوئنڈ سسٹم
✅ تمام سیاح حضرات کے لئے سر سبز ہلالی پرچموں کی فراہمی
✅ نوجوانوں اور بچوں کی چہروں پہ سر سبز ہلالی پرچموں کی پینٹنگ

*زندہ قومیں اپنی آزادی کیسے مناتی ہیں دیکھنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں*

ایڈوانس بکنگ جاری ہے
📲 0302 0178189

02/08/2025

Tag who need this transition

Feel Free Contact Us For Trip Booking Information
📱 0302 0178189

30/07/2025

Siri Paye Meadows, perched above Shogran, offers a dreamlike escape into nature’s untouched charm. Lush green fields stretch endlessly, surrounded by snowy mountain peaks and dancing clouds. The tranquility of the area, far from city noise, makes every breath feel fresh and freeing. Wildflowers bloom across the meadows, painting the landscape in soft hues. Horses graze peacefully, adding to the fairytale-like setting. The view of Makra Peak in the background is simply majestic. Shogran Valley itself is a perfect gateway, rich with pine forests and cool breezes. The scent of wild herbs and pine fills the air, refreshing your soul. Sunrises and sunsets here are pure magic — golden, quiet, and unforgettable. It’s a slice of heaven for nature lovers, trekkers, and content creators alike.

Book Your Private Trip For Shogran Siripaye Meadows With Us✨🤩

📱 0302 0178189
Travel with RMA ❣️

30/07/2025

𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗻𝗼: 0239141
𝗦𝘂𝗺𝗺𝗲𝗿 𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗯𝘆 Travel with RMA Pvt Ltd .....

Travel With RMA is Presenting Various Public Tour Packages to the Magnificent Northern Areas of Pakistan.
𝙁𝘼𝙈𝙄𝙇𝙔 𝙀𝙉𝙑𝙄𝙍𝙊𝙉𝙈𝙀𝙉𝙏
-----------------------------------------------------------
𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝗶𝗲𝘀, 𝗖𝗼𝘂𝗽𝗹𝗲𝘀, 𝗙𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀, 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗹𝘁𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗮𝗹𝘀𝗼 𝗮𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗼𝗻 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱.

-------------------------------------------------------------
CHOOSE YOUR FAVOURITE DESTINATION AND GIVE US
A CALL MASSAGE/WHATSAPP 📲

𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
0302-0178189 || 0349-6024829

-------------------------------------------------------------
𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗜𝗻𝗰𝗹𝘂𝗱𝗲𝗱:
✓Luxurious Transportation
✓Hotel Accommodation
✓Quality Meals (Breakfast & Dinner)
✓BBQ
✓Bonfire Night
✓Tour Guide
✓Photography
✓Toll & Tax
✓ Basic first Aid Kit
✓ Air tickets
✓ Desert safari
And many more

-------------------------------------------------------------
𝙒𝙝𝙮 𝘾𝙝𝙤𝙤𝙨𝙚 𝙐𝙨:-
✅ Government Registered Company
✅ Over 5 years of experience in
Handling Domestic tours
✅ 10000 + Satisfied customers |
5.0 Star Rating
✅ New Model transport
Comfortable services with
hotels in main towns
✅ Most experienced staff
members.
✅ Family Tours are Totally
Separate
✅ Worry free Travel for solo boys
and girls
✅ Must Visit our Facebook Review
portion & Instagram Highlight
portion for Further Satisfaction.

-------------------------------------------------------------
𝙑𝙞𝙨𝙞𝙩 𝙊𝙪𝙧 𝙋𝙖𝙜𝙚𝙨 𝙁𝙤𝙧 𝙁𝙪𝙧𝙩𝙝𝙚𝙧 𝙎𝙖𝙩𝙞𝙨𝙛𝙖𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙇𝙞𝙣𝙠𝙨 𝙖𝙧𝙚 𝙂𝙞𝙫𝙚𝙣
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

𝙁𝘼𝘾𝙀𝘽𝙊𝙊𝙆

𝙄𝙉𝙎𝙏𝘼𝙂𝙍𝘼𝙈

------------------------------------------------------------
All you have to do is :
▪️ 𝐇𝐮𝐫𝐫𝐲 𝐮𝐩
▪️ 𝐏𝐚𝐜𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐚𝐠𝐬
▪️ 𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐮𝐬 𝐚 𝐜𝐚𝐥l

-------------------------------------------------------------

27/07/2025

🇵🇰 Due to heavy landslides, the road to Fairy Meadows was completely blocked.

Pakistan Army helicopter was dispatched to rescue the people stranded there, and all of them have now been successfully rescued as per reports.

25/07/2025

فیری میڈوز کا ٹریک اس جگہ سے ختم ہو چکا ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

24 جولائی
Adnan Akbar 🎥

24/07/2025

تھک نالہ چلاس ۔۔صرف دو سے تین منٹ بارش کے بعد تباہی شروع ہو گئی
لینڈ سلائیڈ اپڈیٹ – بابوسر روڈ، ٹھک نالہ-چلاس روڈ

تمام تعریفیں اس ربِ ذوالجلال کے لیے جس نے ہمیں اس خطرناک لینڈ سلائیڈ کے دوران اپنی حفاظت میں رکھا۔

ہم ناران سے ہنزہ کی جانب سفر کر رہے تھے اور چلاس صرف 15 کلومیٹر دور رہ گیا تھا کہ تقریباً سہ پہر 3:45 پر بارش کا آغاز ہوا۔ موسم کی شدت دیکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا کہ راستہ روک کر قریب موجود ہوٹل میں پناہ لی جائے اور بارش رکنے کے بعد سفر دوبارہ شروع کیا جائے۔
لیکن ہوٹل تک پہنچنے سے پہلے پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔
صرف چند منٹ بعد، تقریباً 3:48 پر آسمان بجلی اور بارش سے زمین لرز اٹھی، ایک زوردار لینڈ سلائیڈ ہوئی اور محض 10 سے 15 منٹ میں پہاڑی پانی اور بھاری پتھروں نے سڑک کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔ منظر قیامت صغریٰ کا تھا۔

اسی قیامت خیز گھڑی میں گلگت بلتستان کے عظیم لوگوں نے ہمارے دل جیت لیے۔ مقامی افراد نے نہ صرف ہمیں پناہ دی بلکہ کھانا، تسلی، اور ہر طرح کا تعاون فراہم کیا۔ نہ بجلی تھی، نہ موبائل سگنلز... ایسے میں فخر پنجاب ہوٹل جو ہم لوگوں سے تھوڑے فاصلے پر تھا، ہوٹل مالکان نے ہمیں گاڑی وہاں چھوڑ کر ہوٹل تک آنے کے لیے کہا۔
ہم ان تمام افراد کے لیے دُعا گو ہیں جو اس اندوہناک واقعے میں جاں بحق ہوئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے اہلکاروں نے بھی نہایت حوصلے اور دلیری کا مظاہرہ کیا، تمام سیاحوں کو سنبھالا اور ان کی ہمت بندھائی۔ مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں بھی مسلسل مصروف رہیں، لاپتہ افراد کی تلاش اور امداد کی کارروائیوں میں شب و روز ایک کیے رکھا۔
پھر صبح کی روشنی ایک نئی امید لے کر طلوع ہوئی۔ پاکستان آرمی (جی بی اسکاوٹس) ہیلی کاپٹر کے ذریعے خوراک، بسکٹس اور دیگر ضروری سامان لے کر پہنچی۔

اگلے دن صبح 5 بجے وہاں پہلی رات گزار کر ہم بنا گاڑی کے پیدل مارچ کیا اور راستے میں جیپ ملی اور بٹہ کنڈی آگئے۔
واپسی پر بیسل کے مقام پر ایک اور لینڈ سلائیڈ کا سامنا ہوا، مگر خوش قسمتی سے وہاں پہلے سے ہی ایک ایکسکیویٹر موجود تھا جو راستہ صاف کر رہا تھا۔ مقامی اطلاعات کے مطابق اس وقت تین بھاری مشینیں بابوسر روڈ پر کام کر رہی ہیں، تاہم مکمل بحالی میں 2 سے 7 دن یا اس سے زائد وقت لگ سکتا ہے۔

تمام سیاحوں سے گزارش ہے کہ فی الحال اپنا شمالی علاقہ جات کا سفر مؤخر کریں اور مون سون سیزن کے اختتام کے بعد ہی یہاں کا رُخ کریں۔

آخر میں، میں فخریہ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ، گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس، پاکستان آرمی (جی بی اسکاوٹس) اور مقامی افراد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں بے لوث خدمت، اخلاص اور انسانیت کا بے مثال مظاہرہ کیا۔ ان کی مہمان نوازی اور قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ انہیں ہر بلا سے محفوظ رکھے اور اپنی خاص رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔

پاکستان زندہ باد – گلگت بلتستان پائندہ باد – گلگت بلتستان کے بہادر لوگوں کو سلام

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with RMA. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share