Waqar e Madina Travel & Tours Arifwala

Waqar e Madina Travel & Tours Arifwala Join "Waqar e Madina" for a transformative Hajj and Umrah experience. Let’s make your pilgrimage unforgettable!

We offer tailored packages, expert guidance, and unwavering support to help you fulfill your spiritual dreams.

August 2025 Umrah pakages Waqar e Madina Group 0335017066903211664357Muhammad Usman
27/07/2025

August 2025 Umrah pakages
Waqar e Madina Group
03350170669
03211664357
Muhammad Usman

اگست پیکج 28 days 0335017066903211664357
26/07/2025

اگست پیکج
28 days
03350170669
03211664357

26/07/2025
24/07/2025
عمرہ پیکج کے سستے ترین پیکج  اچھے ھوٹل ۔ اور معیاری سروس کے لیے ابھی وزٹ کریں آفس لوکیشن : عارفوالا 03350170669032116643...
24/07/2025

عمرہ پیکج کے سستے ترین پیکج اچھے ھوٹل ۔ اور معیاری سروس کے لیے ابھی وزٹ کریں
آفس لوکیشن : عارفوالا
03350170669
03211664357
Muhammad Usman

21 days August Pakages Office location:  Arifwala 0335017066903211634357
24/07/2025

21 days August Pakages
Office location: Arifwala
03350170669
03211634357

23/07/2025

عمرہ پیکج کے سستے ترین پیکج اچھے ھوٹل ۔ اور معیاری سروس کے لیے ابھی وزٹ کریں
آفس لوکیشن : عارفوالا
03350170669
03211664357
Muhammad Usman

22/07/2025

السلام علیکم!
جیسا کہ گزشتہ روز بھی ادارہ کی جانب سے آپ احباب کو مدینہ منورہ میں ہوٹلز کی تصنیف نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہونی والی صورت حال سے آگاہ کیا گیا۔ مدینہ منورہ میں ہوٹلز کی کمی کا سامنا ہونے کی وجہ سے آئے روز مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جب تک مدینہ میں صورت حال Normal نہیں ہوجاتی تب تک مدینہ میں 6 دن سے زیادہ قیام کی اجازت نہیں ہوگی۔
تمام احباب کل سے معتمرین کی واپسی سے چند روز پہلے کا ووچر Amend کرواکر 4یا زیادہ سے زیادہ 6 دن مدینہ منورہ میں مختصر قیام کا ووچر تبدیل کروائیں۔
1447کے شروعات میں تصنیف کا عمل شروع ہونے کے دوران تمام ہوٹلز معتمرین کو سروس فراہم کررہے تھے مگر سعودی وزارت کی جانب سے سختیوں، جرمانوں، ہوٹلز اور عمرہ آپریٹر کمپنیوں کی بندش سے مدینہ منورہ میں صورت حال انتہائی پریشان کن ہوچکی ہے ۔
لہذا جن احباب کے معتمرین سعودیہ میں موجود ہیں یا ابھی جانے ہیں اور اپنے حاجیوں کو صورت سے مکمل آگاہ کریں کہ مدینہ میں ہوٹلز کی کمی اور مختصر قیام کی وجہ سے مکہ کے ہوٹلوں میں دباؤ بڑھنے کی وجہ سے مدینہ سمیت مکہ میں بھی مساوی ہوٹلز فراہم کئے جائیں گے۔
ادارہ کی جانب سے مدینہ میں ہوٹلز Normal ہونے تک 6دن سے زیادہ کا ووچر approved نہیں کیا جائیگا۔
لہذا بکنگ کرتے اور ووچر بناتے وقت درج بالا ہدایات کو مد نظر رکھیں۔ شکریہ!

Address

Gulshan E Batool, District Pakpattan
Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar e Madina Travel & Tours Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category