
28/02/2025
السلام علیکم 💐
تمام پردیسیوں کو رمضان مبارک♥️
ملک سے دور #پردیسیوں کا دل چاند کے نکلتے ہی ڈوب ڈوب ابھرتا ہے،
اپنے ملک کی سحری اور افطار
امی کے ہاتھ کے کھانے
بابا کی ڈانٹ یاد آتی ہو گی
اللہ ہمارے تمام۔پردیسیوں کو سلامت رکھے اور یہ رمضان ہم سب کے لئے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنائے آمین
اللہ پاک ہماری عبادتوں کو قبول فرمایٔں۔ آمین
سویرا سیال
گروپ ÷ انتظامیہ۔۔❤️ عشق مرشد ❤️