21/11/2025
عمار اعظم جیسے باصلاحیت اور تعلیم یافتہ نوجوان کی نگراں سیٹ اپ کا اگر حصہ بنایا جاتا ہے تو یہ شمولیت یقیناً نوجوان نسل کے لیے نئی امید، نیا حوصلہ اور روشن مستقبل کی مضبوط علامت ہوگی۔ اس فیصلے سے نہ صرف نوجوانوں کا اعتماد بڑھے گا بلکہ ایک متحرک، جدید اور بہتر قیادت کی بنیاد بھی پڑے گی۔
عوامی سطح پر ایسے فیصلوں کی خوب پزیرائی بھی ہوگی !!
ہم پرامید ہے کہ نگراں سیٹ اپ میں پسماندہ علاقوں کے ایسےباصلاحیت نوجوان کو موقع دیکر قابل تعریب بنیاد ڈالے گے !!
Best of Luck Ammar Bin Azam