16/08/2026
✨ 6 دن کا شاندار اسکردو اور باشو ویلی ٹور ✨
🗓️ ہر پیر اور جمعہ کی رات روانگی
💰 پیکیج کے اخراجات:
فی کس (لاہور / اسلام آباد سے): 33,000 روپے
فی کپپل (سیپریٹ روم): 75,000 روپے
👶 بچوں کے لیے پالیسی:
3 سال سے کم عمر: بالکل مفت (گود یا فولدنگ سیٹ پر)
3 سے 8 سال:15000 روپے (فولڈنگ سیٹ)
8 سال سے زائد: مکمل چارجز
خاص سیٹ کی فرمائش پر: 1,000 روپے فی سیٹ (روزانہ)
بکنگ ایڈوانس: 30 فیصد ایڈوانس ادا کرنا لازمی ہے۔
📍 قابلِ دید مقامات:
ہزارہ ایکسپریس وے | ناران اور کاغان | للوسر جھیل | بابوسر ٹاپ | چلاس | 3 عظیم پہاڑی سلسلوں کا سنگم | نانگا پربت ویو پوائنٹ | اسکردو روڈ | شانگریلا ریسارٹ | اپر و لوئر کچورا جھیل | ستپارہ جھیل | منٹھوکھا واٹرفال | شگر ویلی | شگر فورٹ | باشو ویلی | سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ | کھارپوچو فورٹ | آرگینک ولیج | اسکردو شہر
🗺️ ٹور کا مکمل شیڈول:
دن 0: رات 09:00 بجے لاہور (ٹھوکر نیاز بیگ نزد ڈیوو اسٹاپ) سے روانگی۔
دن 1: رات 02:00 بجے اسلام آباد/راولپنڈی (26 نمبر ڈیوو اسٹاپ) سے بٹھائی۔ ہزارہ ایکسپریس وے، ناران، للوسر جھیل اور بابوسر ٹاپ پر شارٹ اسٹے— چلاس/براوئی میں رات کا قیام۔
دن 2: صبح 09:00 بجے اسکردو روڈ کے ذریعے سفر۔ اپر کچورا جھیل اور شانگریلا ریسارٹ کا وزٹ— شام کو اسکردو آمد اور رات کا قیام۔
دن 3: صبح 09:00 بجے منٹھوکھا واٹرفال کا وزٹ— بعد ازاں شگر ویلی، سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ اور شگر فورٹ کی سیر— اسکردو میں رات کا قیام۔
دن 4: کھارپوچو فورٹ اور نانسوق آرگینک ولیج کی ہائیکنگ۔ (آپشنل: باشو ویلی، چُنڈا ویلی یا دیوسائی کے لیے 4x4 جیپ رینٹ پر لے سکتے ہیں)— اسکردو میں رات کا قیام۔
دن 5: صبح 07:00 بجے واپسی کا سفر۔ 3M جنکشن اور نانگا پربت ویو پوائنٹ پر شارٹ اسٹے— شام 07:00 بجے چلاس آمد اور رات کا قیام۔
دن 6: اسلام آباد اور لاہور کے لیے واپسی— رات 09:00 بجے تک اسلام آباد ڈراپ اور بعد ازاں لاہور کے لیے سفر۔
✅ پیکیج میں شامل سہولیات:
6 ناشتے اور 5 رات کے کھانے (مینو: پراٹھا، انڈا، چائے | چکن کڑاہی، بی بی کیو، بریانی، ہانڈی)
5 رات ہوٹل میں قیام (4 یا 5 افراد کی شیئرنگ پر)
باآرام اور جدید ٹرانسپورٹ
بونس فائر نائٹ (موسم کی صورتحال کے مطابق)
❌ پیکیج میں شامل نہیں:
تمام اینٹری ٹکٹس (قلعے، جھیلیں، پارک وغیرہ)
ذاتی نوعیت کے لیے جیپ کے اخراجات (دیوسائی / باشو ویلی / ستپارہ)
لینڈ سلائیڈنگ یا ناگہانی آفت کی صورت میں اضافی اخراجات
ہوٹل روم میں ہیٹر، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس کے چارجز
📲 بکنگ اور معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
ٹک ٹاک: tiktok.com/
انسٹاگرام: instagram.com/3tstour
فیس بک: facebook.com/3tstours
واٹس ایپ کمیونٹی: chat.whatsapp.com/Dsq4eJbbDdkGCmjwq3mJXv