𝙕𝙖𝙝𝙚𝙚𝙣 𝙎𝙪𝙙𝙝𝙚𝙚𝙧

𝙕𝙖𝙝𝙚𝙚𝙣 𝙎𝙪𝙙𝙝𝙚𝙚𝙧 کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں 🌸

27/06/2022

سب سے بڑا بدبودار اور منافق انسان وہ ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھاۓ اور پھر آپ کی مخالفت بھی کرے...🔥

25/06/2022

جن کا بھروسہ صرف خدا کی زات پر ہو وہ لوگ کبھی ٹوٹا نہیں کرتے کیونکہ انکا،انکے رب پر بھروسہ انہیں ہر وقت تھامے رکھتا ہے۔❤🔥

کردار  باغی  هو  تو کہانی  عظیم  هو  جاتی ھےان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا کوئی ڈر نہیں
23/05/2022

کردار باغی هو تو کہانی عظیم هو جاتی ھے
ان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا کوئی ڈر نہیں

12/04/2022

اگر کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو در گزر کرنا چاہیے کیونکہ موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے۔🍁

10/04/2022

Imran Khan is a man who stood up against imperialists. The sane human over the world are with stance of Imran Khan.❤️
تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا🥀




06/02/2022

‏محبت بد صورت چہروں پہ مہربان ہو جاتی ہے لیکن
بد صورت دِلوں سے اسکا کوئی لینا دینا نہیں اپنا خیال رکھیئے ، دِلوں کی خوبصورتی کی حفاظت کیجیئے❤️

جل جاؤ خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکناپنوں سے کبھی سایہ دیوار نہ مانگو🥀
01/02/2022

جل جاؤ خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکن
اپنوں سے کبھی سایہ دیوار نہ مانگو🥀

03/10/2021

‏معافیاں کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتی :)🌚🥀

16/06/2021

ایک ہم ہیں جو اندھیروں کا برا چاہتے ہیں
ورنہ سب لوگ سویروں کا برا چاہتے ہیں

ہم سے نالاں ہیں سبھی اپنے بھی بیگانے بھی
کیونکہ ہم سارے لٹیروں کا برا چاہتے ہیں

چند لوگوں کی جلن سے ہمیں کیا ہونا ہے
یار گیدڑ بھی تو شیروں کا برا چاہتے ہیں

Address

Kundalshai
Azad Kashmir

Telephone

+923109166460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙕𝙖𝙝𝙚𝙚𝙣 𝙎𝙪𝙙𝙝𝙚𝙚𝙧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙕𝙖𝙝𝙚𝙚𝙣 𝙎𝙪𝙙𝙝𝙚𝙚𝙧:

Share

Category