
24/07/2025
فخر گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی
فیض اللہ فراقِ
فرزند گلگت بلتستان و
صوبائی حکومت کی ترجمان فیض اللہ فراقِ نے حالیہ سیلابی صورتحال کو بہترین انداز میں نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر اجاگر کر کے بروقت اداروں کو آگاہ کیا اور عوام کی بہترین ترجمانی کی ہے جس کی وجہ سے بروقت متاثرین کی بحالی میں معاون ثابت ہو گیا ۔۔
فیض اللہ فراقِ نہ صرف حکومتی ترجمان ہیں بلکہ حقیقی معنوں میں عوامی ترجمان اعلی ہے جس نے انٹرنیشنل لیول پر متاثرین کی آواز پہنچا دیا اور بروقت ریسکیو کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ موصوف کو ان کی خدمات کی عوض اعلی سول اعزاز سے نوازا جائے تاکہ نوجوان نسل کے لے ایک مثال بن جائے گا اور داد رسی بھی ہوگئی ۔
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ موصوف کو مزید عوام الناس کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Faizullah Faraq