31/05/2023
یہ فوٹو 2014 میں عطا آباد پر لینڈ سلائڈنگ کے بعد جب ٹنلز بننے شروع ہوئے تب کھینچی تھی ، تعمیراتی میٹریل لے جانے والا ٹرک ایک عارضی راستے سے سامان سائٹ پر پہنچا رہا ہے۔ مشکل ترین حالات میں بھی ہماری قوم عزم و حوصلہ نہیں چھوڑتی کیونکہ ہم نے مختصر وقت میں دوسری اقوام سے زیادہ مشکلیں دیکھیں ہیں اور اللہ کے فضل سے سرخرو بھی ہوئے ہیں ۔ اللہ پاک ہمارے ملک کو ہر مشکل سے نکالے اور شاد و آباد رکھے ، پاکستان زندہ باد