Al-Mabroor Umrah Service

Al-Mabroor Umrah Service Reliable Umrah services: Visa, flights, hotels & complete guidance for a smooth and blessed journey.

14/08/2026
الحمدُ للّٰہ 🌹**المبرور عمرہ سروسزکو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ آج مزید پانچ خوش نصیب عمرہ زائرین کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے و...
06/08/2026

الحمدُ للّٰہ 🌹

**المبرور عمرہ سروسزکو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ آج مزید پانچ خوش نصیب عمرہ زائرین کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے ویزے اور ائیر ٹکٹس جاری کر دیے گئے۔

اس بابرکت موقع پر مدرسہ جامعۃ الحسنین( مولانا طارق جمیل صاحب کا مدرسہ) کے مہتمم مفتی محمد اویس نے خصوصی دعا فرمائی اور تمام زائرین کے لیے مقبول عمرہ، خیریت، سلامتی اور آسانیوں کی دعا کی۔

اللہ تعالیٰ تمام زائرین کا سفر آسان فرمائے، ان کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں بھی بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔

🌿 المبرور عمرہ سروسز
آپ کے اعتماد کا نام — محفوظ، معیاری اور بہترین عمرہ خدمات

📞 رابطہ:
0313-5551030
0313-7341530
0312-6102516
0333-5020888

05/08/2026
🌙 21 روزہ عمرہ پیکج – صرف 238,000 روپے (شیئرنگ)اللہ تعالیٰ کے مقدس گھر کی حاضری کا سنہری موقع! ✨**الـمبـرور عمرہ سروسز**...
17/07/2026

🌙 21 روزہ عمرہ پیکج – صرف 238,000 روپے (شیئرنگ)

اللہ تعالیٰ کے مقدس گھر کی حاضری کا سنہری موقع! ✨
**الـمبـرور عمرہ سروسز** آپ کے لیے بہترین رہائش، آرام دہ سفر اور معیاری سہولیات کے ساتھ خصوصی **21 روزہ عمرہ پیکج** پیش کر رہا ہے۔

🗓️ **روانگی:** 25 جولائی – 14 اگست (LHE–JED–LHE)

📍 **مکہ مکرمہ:** سوات المائد (شٹل سروس)
📍 **مدینہ منورہ:** منازل مرجان (شٹل سروس)

**پیکج میں شامل:**
✅ عمرہ ویزا
✅ ریٹرن ائیر ٹکٹ
✅ ہوٹل رہائش
✅ ٹرانسپورٹ
✅ زیارات
✅ شٹل سروس

💰 **قیمت:** صرف **238,000 روپے** (شیئرنگ)

📞 **رابطہ کریں:**
03137342530
03135551030
03126102516

📍 **پتہ:** یونیورسٹی روڈ، بفہ دوراہا، مانسہرہ

**آج ہی اپنی نشست بک کروائیں اور ایک پُرسکون، محفوظ اور یادگار عمرہ سفر کا آغاز کریں۔**

#عمرہ #عمرہ2026 #اسلام

Address

Baffa Doraha, Mansehra KPK
Baffa
21110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mabroor Umrah Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category