اپنا گاؤں اندروٹ

اپنا گاؤں اندروٹ Natural beauty of Azad jammu And kashmir Welcome to My page
اپنا گاؤں اندروٹ
(4)

25/05/2026

تحصیل بیرپانی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کا شاندار اور بھرپور استقبال کیا گیا۔
🔥✊🚩

25/05/2026

تحصیل بیرپانی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کا شاندار اور بھرپور استقبال کیا گیا۔

پرجوش قافلہ اندروٹ ریڑبن کی جانب رواں دواں ہے، جہاں عوام کا جوش و جذبہ قابلِ دید ہے۔ ✊🚩

24/05/2026
18/05/2026

کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے۔

17/05/2026

قربانی کے جانوروں کے ریٹس اس دفعہ کیسے چل رہے ہیں پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہیں یا زیادہ؟ 🐄🐐✨

14/05/2026

چشمے کا ٹھنڈا پانی

11/05/2026

ایسے جملے جو کسی کے غرور کو خاموش کر سکتے ہیں؟

مری کے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا شخص سب کو آج اداس کر کے چلا گیا ظفیر چاچو مختص...
08/05/2026

مری کے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا شخص سب کو آج اداس کر کے چلا گیا ظفیر چاچو مختصر علالت کے بعد رب کے حضور پیش ہو گئے اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرما اور جنت میں اعلئ مقام عطا فرمائے آمین 😭🤲

اس پرندے کو آپ اپنی علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں؟
07/05/2026

اس پرندے کو آپ اپنی علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں؟

07/05/2026

اپنے نانا ابو جی کا نام بتائیں
تاکہ پتہ چلے پرانے نام کتنے پیارے تھے
میرے نانا ابو جی کا نام
گلاب دین تھا

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا گاؤں اندروٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا گاؤں اندروٹ:

Share