21/04/2024
ڈیئرٹریڈپارٹنرز!
السلام علیکم!
آپ احباب متوجہ ہوں!سعودیہ وزارت خارجہ کی جانب سے عمرہ ویزہ (auto system) خودکارنظام پرمنتقل کردیاگیا ہے۔سٹاف باربارگروپ Forward کرتے رہتے ہیں نصیب اور قسمت سے اُن گروپس میں کچھ گروپ چل جاتے ہیں اوراُن کے ویزہ نکل آتے ہیں۔ہمارے بس میں نہیں کہ ہم ترجیحی (priority)بنیادپراپنی مرضی اورپسند کے ویزے نکال سکیں۔
لہٰذا جن احباب کے پاسپورٹ سائٹ پراپلوڈ ہیں اُن سے گذارش ہے کہ باربار ہمارے سٹاف کومنت سماجت یا زور نہ دیں کہ وہ ویزہ نکلوادیں۔ ویزہ auto system پرہونے کی وجہ سے کسی کے بھی بس میں نہیں کہ وہ ویزہ نکلواسکے۔باربار کہنے کابلکل فائدہ نہیں۔
نوٹ:۔جن احباب کے ابھی تک ویزہ نہیں نکلے وہ ویزہ نکلنے کاانتظار کریں۔ ویزہ نکلنے کے بعد ہی ٹکٹ کریں۔