17/08/2026
ساجد عباسی صاحب کا بڑا اعلان دیر کوٹ میں 24 گھنٹے ڈاکٹر ہونا چاہیے کوئی بھی مریض بیمار ہے اگر اس کو ڈاکٹر کی سہولت وہاں پر موجود نہ ہوئی تو پھر اپ کو میں نہیں معاف کروں گا انتظامیہ کو بھی کہا ہے بغیر ثبوت اگر کسی کو ہاتھ لگایا تو پھر اپ بھی دیکھ لینا اب وہ دو نمبر کام نہیں چلیں گے کسی کے اوپر جھوٹی ایف ائی ار کرا دیں پھر وہ کئی ماہ تھانے میں رہے پھر اس کا عدالت میں کیس چلتا رہے غریب لوگوں کو روٹی نہیں ملتی ہے اور ظالم غریبوں کو دباتے رہے ہیں انتظامیہ کو ڈاکٹر کو کسی چیز کی بھی ضرورت ہوئی تو ہم انشاءاللہ دیں گے انتظامیہ بھی ہمیشہ پریشان رہتی ہے کبھی ڈیزل نہیں ہے کبھی گاڑی نہیں ہے انشاءاللہ اپ کو گاڑی بھی ملے گی ڈیزل بھی ملے گا لیکن ظلم کیا تو پھر اپ کو معاف نہیں کریں گے کیونکہ مہنگائی کا دور ہے بہت مشکل سے ہمارے کشمیر کے لوگ نظام چلاتے ہیں اپنا اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ ٹھیک ہو جائیں انشاءاللہ ادارے بھی ٹھیک ہوں گے تھانہ بھی ٹھیک ہوگا دھیرکوٹ کا ہاسپٹل بھی ٹھیک ہوگا ایم ایل اے ساجد عباسی انشاءاللہ اب اپ کا حلقہ پانچ سال میں اسلام اباد کی طرح نظر ائے گا 75 سال کا گند صاف کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن ہم انشاءاللہ جلدی صاف کر کے عوام کو دکھائیں گے اب ظلم نہیں چلے گا جھوٹی ایف ائی ار غریبوں پر نہیں چلیں گی