Voice Of Kashmir

Voice Of Kashmir This page is all about world wide AJK Lovers.

وادیٔ کشمیر کی خوبصورتی، نئی خبریں، سیاست اور تاریخی ورثہ — سب ایک جگہ۔
ہم آپ کو لے چلیں گے کشمیر کے حسن، ثقافت اور موجودہ حالات کی حقیقی جھلک کی طرف۔
ہمارا مقصد ہے کشمیر کی خوبصورتی اور اصل حقیقت کو دنیا تک پہنچانا۔

تھوڑا اور روتے شاید اس سے بڑا انعام ملتا 😎
17/08/2026

تھوڑا اور روتے شاید اس سے بڑا انعام ملتا 😎

دو دن قبل ناروے کے وزیرخارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد کمرشل جہاز پر اپنے دو بریف کیس اٹھائے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے ،...
16/08/2026

دو دن قبل ناروے کے وزیرخارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد کمرشل جہاز پر اپنے دو بریف کیس اٹھائے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے ، مجھے یہ دیکھ کر حیرانگی ہوئی جب میں نے ناروے کا Per Capita Income دیکھا جو کہ 90 ہزار ڈالر فی کس تھا
‏اور آج میں نے یہ وڈیو دیکھی جس میں 21 ویں گریڈ کے دو افسر شاہی بگی پر تشریف لا رہے ہیں
‏یہ اس ملک کے افسر ہیں جس کی Per Capita Income بمشکل 2000 ڈالر فی کس سالانہ ہے۔
‏نظاام کو قصوروار ٹھہرانے سے پہلے اپنی ان حرکتوں پر غور ضرور کریں کہ یہ ملک بلاوجہ اس حالت میں نہیں پہنچا۔
ایسٹ انڈیا کمپنی تو یہاں سے چلی گئی لیکن اپنے اثاثے آج بھی اس ملک کا خون چوسنے کیلئے چھوڑ گئی۔💔

15/08/2026

راولاکوٹ میں فورسز کی فائرنگ سے ایک اور پرامن شہری شہید جبکہ متعد افراد زخمی 🤐🤐🤐
15 August 2026

دو تصویریں دو خواتین ایک کو محنت کر کے پڑھ لکھ کہ معاشرے کی خدمت کرنے اور مظلوم کا ساتھ دینے کی وجہ سے سزا دی گئیاور ایک...
15/08/2026

دو تصویریں دو خواتین
ایک کو محنت کر کے پڑھ لکھ کہ معاشرے کی خدمت کرنے اور مظلوم کا ساتھ دینے کی وجہ سے سزا دی گئی
اور ایک کو شخصیت پرستی(بلاول اور راٹھور) اور تعریفوں کے پل باندھنے پہ ایواڈ دیا گیا 💔

13/08/2026

راولاکوٹ اسوقت فوج کی شدید فائرنگ کی زد میں
اللہ پاک سبکو حفظ و امان میں رکھیں
دوسری طرف جشن آزادی 💔

13/08/2026

پاکستان میں تقریباً ہر حکومت سودی قرض کے ذریعے اپنی 5 سالہ مدت پوری کرنے کے عوض پاکستان کو 50 سال پیچھے لے جاتی ہے
🇵🇰
موجودہ قرضہ 99.6 ٹریلین ڈالر

11/08/2026

یا تو win ہے
یا تو Learn ہے 😂😂😂

10/08/2026

پولنگ اسٹیشن کو متعارف کروانے والے، اپنا پولنگ اسٹیشن بھی ہار گئے۔۔۔۔۔ 🤔😷

امام مہدی کے نزول سے پہلے ہی سردار عتیق کے رو رواس تکبر صرف میرے رب کے لیے ہے
10/08/2026

امام مہدی کے نزول سے پہلے ہی سردار عتیق کے رو رواس
تکبر صرف میرے رب کے لیے ہے

یو مایوا  نہیا بچنا اسی پنڈی ہینی گچھو🤭😉
10/08/2026

یو مایوا نہیا بچنا اسی پنڈی ہینی گچھو🤭😉

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share