BWP TV

BWP TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BWP TV, 1256/2, Kasur Colony, Shahdara Road, Bahawalpur.

07/02/2023

کچھ لوگ اپنے چلنے کی ویڈیو سلوموشن میں ایسے لگاتے ہیں ہیں جیسے انہوں نے "وڈا اپریشن" کروایا ہوتا ہے۔
خیر اندیش: عمار چوہدری

02/07/2021
14/01/2021
14/01/2021

راست ایپ
ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ایک قدم

بہاولپور شہر میں شدید دھند کا راج
07/01/2021

بہاولپور شہر میں شدید دھند کا راج

بہاولپور میں پی ڈی ایم کے پاور شو کے لیے کنٹینرز لگا کر رستے بلاک کیے جانے کے مختلف مناظر
03/01/2021

بہاولپور میں پی ڈی ایم کے پاور شو کے لیے کنٹینرز لگا کر رستے بلاک کیے جانے کے مختلف مناظر

پاکستان کی 8 نرسیں دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شاملدنیا کی ان 100 بہترین نرسوں کو طبی شعبے اور بالخصوص کورونا ...
31/12/2020

پاکستان کی 8 نرسیں دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل
دنیا کی ان 100 بہترین نرسوں کو طبی شعبے اور بالخصوص کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران خدمات انجام دینے پر یہ اعزاز دیا گیا ہے
یہ فہرست ویمن ان گلوبل ہیلتھ نے جاری کی ہے

15/12/2020

بہاولپور شہر کی تاریخ جانیئے

15/12/2020

چند دن پہلے مدرسہ جامع مسجد محمد شریف کے مہتمم مولانا حنظلہ شفیق صاحب کے والد ُپروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب وفات پا گئے تھے اور آج مولانا حنظلہ صاحب رب کے حضور پیش ہو گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج 2:30 بجے دوپہر مرکزی عید گاہ میں ادا کی جائے گی

14/12/2020

وزیر اعظم کا ایک دفعہ پھر اپوزیشن کو این آر او نا دینے کا اعلان

14/12/2020

مولانا طارق جمیل اداکارہ ماہرہ خان کرونا کا شکار۔ مولانا سی ایم ایچ راولپنڈی میں داخل اور اداکارہ گھر میں قرنطینہ۔
اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھ وقت گزارنے والوں کو بھی بتا دیا

14/12/2020

ٹیل والا کے نزدیک تین گاڑیوں کو حادثہ، تین بچوں سمیت پانچ افراد کی وفات کی خبر۔ مذکورہ فیملی رحیم یار خان سے یزمان شادی میں شرکت کے لیے جا رہی تھی

Address

1256/2, Kasur Colony, Shahdara Road
Bahawalpur
63100

Telephone

+923006859852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BWP TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BWP TV:

Share