Sitara Entertainment Plus

Sitara Entertainment Plus Subscribe our YouTube Channel and Enjoy...
https://m.youtube.com/channel/UCJRzYZrol8jq_xbpanpDBLQ

ہاتھ سے بنے گجرے جو دیکھنے میں بہت خوبصورت اور دلکش اور دل کو پسند آنے والے الحمد آرٹ گیلری ملتان روڈ بہاولپور  پر بنے ا...
25/11/2025

ہاتھ سے بنے گجرے جو دیکھنے میں بہت خوبصورت اور دلکش اور دل کو پسند آنے والے الحمد آرٹ گیلری ملتان روڈ بہاولپور پر بنے اس شاہکار کو جتنی داد دی جائے کم ہے

24/11/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

30/04/2023

انتہائی معلوماتی ویڈیو اپنے تمام دوستوں کو شئیر کریں

عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
22/04/2023

عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

31/10/2021

میرا پیارا پاکستان

ایک ایسی ویڈیو جس کو بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے معلوماتی ویڈیو
04/06/2021

ایک ایسی ویڈیو جس کو بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے معلوماتی ویڈیو

ستارہ انٹرٹینمنٹ پلس کی ٹیم کی طرف سے تمام مسلم امہ کو دلی عید مبارک۔ عید کے اس موقع پر فلسطین کے مظلوم مسلمانوں اور کشم...
13/05/2021

ستارہ انٹرٹینمنٹ پلس کی ٹیم کی طرف سے تمام مسلم امہ کو دلی عید مبارک۔
عید کے اس موقع پر فلسطین کے مظلوم مسلمانوں اور کشمیر میں قید کشمیریوں کو ضرور دعاؤں میں یاد رکھیں۔

30/04/2021
11/02/2021
محمد ارحم ملک کب بڑا ہو گیا پتہ بھی نہیں چلا مورخہ 10 ستمبر 2020کو تین سال کا ہو گیا ہے اور اپنی توتلی زبان میں جب میٹھی...
14/09/2020

محمد ارحم ملک کب بڑا ہو گیا پتہ بھی نہیں چلا مورخہ 10 ستمبر 2020کو تین سال کا ہو گیا ہے اور اپنی توتلی زبان میں جب میٹھی میٹھی باتیں کرتا ہے جو دل کو لبھا دیتی ہیں آفس سے جب ڈیوٹی کے بعد گھر کو لوٹتا ہوں تو اس کا گلے میں بانہیں ڈال کر لپٹ جانا ساری تھکن دور کر دیتا ہے اللہ پاک اس کی عمر دراز فرمائیں۔

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitara Entertainment Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sitara Entertainment Plus:

Share