Rah-e-Harram Ummrah travel and tours راہ حرم

Rah-e-Harram Ummrah travel and tours  راہ حرم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rah-e-Harram Ummrah travel and tours راہ حرم, Travel Agency, Lodhran city, Bahawalpur.

راہِ حرم عمرہ سروس
قابلِ اعتماد، آسان اور باوقار عمرہ سروس!
عمرہ ویزا، ٹکٹ، ہوٹل بکنگ اور زیارات کی مکمل سہولت — ایک ہی جگہ!
روحانی سفر، سکون کے ساتھ!

📞 رابطہ کریں:][0305-5455050]

Noor-e-Azmat Travels & Tours Lodhran
11/07/2025

Noor-e-Azmat Travels & Tours Lodhran

06/07/2025



゚viralシfypシ゚

CPR full detailed method... VERY IMPORTANT
02/07/2025

CPR full detailed method... VERY IMPORTANT

Check out Rah-e-Harram’s video.

amazing voice,, ma sha Allah
28/06/2025

amazing voice,, ma sha Allah

28/06/2025

Good News for Jobless youngsters..
**🇰🇼 Kuwait Bike Rider Visa – 2 Vacancies Available!**

🚀 **Golden Opportunity for Young Riders (Age 21–30)**
📌 **Job:** Bike Rider
📅 **Contract Duration:** **2 Years**
🏠 **Accommodation:** Provided
🗣️ **Language:** Basic English
🛵 **Riding Skill:** Mandatory
📋 **Note:** No salary for the first 3 months (Iqama & license processing)

💰 **Salary Offer:**
✔️ **120 KWD Basic**
✔️ **400 Monthly Orders Target (No weekends)**
✔️ **Bonus & Tips Available**

✅ **Package Includes:**
* Visa Fee
* Air Ticket
* Foreign Office Attestation

📄 **Documents Required:**

1. Passport (Biometric Page)
2. White Background Photo
3. Police Character Certificate (Foreign Office Attested)

📞 **Limited Slots – Apply Today!**
📱 0305-5452424
📍 Rah-e-Harram Tours and travels –

27/06/2025

very very important
جو جو بھائی 2026 میں حج کا ارادہ رکھتے ہیں وہ لازمی شئیر کریں اور پڑھیں
اہم اعلان!
حجاج کرام متوجہ ہوں!
جو حجاج کرام آئندہ سال حج 2026 بمطابق 1447ھجری کا ارادہ رکھتے ہیں اور جو حجاج کرام اس سال 2025/1446حج پر نا جاسکے تھے
ان سے گذارش ہے اپنی حج کی درخواستیں 09 جولائی 2025 تک جمع کروادیں۔
یا اپنے قریبی بنکوں میں جو کہ وزارت حج کی طرف سے نامزد ہیں اپنی درخواست جمع کروائیں
وزارت حج پاکستان کی ویب سائٹ پر خود کو آج ہی رجسٹر کروالیں۔
اس درخواست جمع کروانے کوئی رجسٹریشن فیس وزارت حج کو ادا نہیں کرنی ہے ۔
ایسا نا کرنے کی صورت میں حج سے آپ پھر رہ جائیں گے
لہذا احتیاط بہتر ہے۔
سعودی گورنمنٹ نے حکومت پاکستان کو اور وزارات حج کو امسال ابھی سے تیاری کا حکم دیا ہے۔
تاخیر سے بچیں۔

سرکاری و پرائیویٹ عازمین حج 2026 ہو جائیں تیار ۔۔۔ !!!قافلہ حجاز کے خوش نصیب مسافروں کی فہرستیں مرتب ہونے کو ہیں
27/06/2025

سرکاری و پرائیویٹ عازمین حج 2026 ہو جائیں تیار ۔۔۔ !!!
قافلہ حجاز کے خوش نصیب مسافروں کی فہرستیں مرتب ہونے کو ہیں

26/06/2025
26/06/2025

احتیاط بہتر ہے
ناران کاغان اب خونی سیاحتی مقام بنتے جارہے ہیں ، آئے روز کوئی نہ کوئی خاندان پہاڑوں میں یا دریاؤں میں اپنی زندگی ہار جاتا ہے ، ہمارے ہاں یہ قسمت یا قدرتی آفت گردانا جانا ہے جبکہ ترقی یافتہ ملکوں میں سیاحتی مقامات پر اموات مس مینجمنٹ یا لاپروائی کہلاتی ہیں وہ چاہے حکومت کی ہو یا سیر کرنے والوں کی ۔۔۔۔ پرسوں کاغان میں اٹک کی ایک فیملی کی گاڑی سینکڑوں فٹ نیچے دریائے کنہار میں جاگری میاں بیوی جاں بحق بیٹا معجزانہ طور پر بچ گیا .ورثاء کے آنے تک بچہ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پاس رہے گا ۔
آج کل گرمی سے گھبرائے ہوئے ہزاروں سیاح پھر پہاڑوں کی سیر پر نکلے ہیں ، آج پھر اس تحریر کو پڑھنے اور شئیر کرنے کی ضرورت ہے ۔

پہاڑوں کی سیر کو جائیں تو یہ تحریر محفوظ کرلیں !
تحریر: نوید اشرف خان ( ٹور گائیڈ ۔ شمالی علاقہ جات

زندگی کا محافظ رب کریم ہے لیکن حفاظتی اسباب اختیار کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔ کبھی بھی دوستوں یا فیملی کے ساتھ سیر کرنے جائیں تو یہ باتیں یاد رکھیں ۔
سب سے پہلے تو ڈرائیونگ !
یاد رکھیں شاہراہ ریشم کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ بھی کہتے ہیں ۔۔جبکہ جگلوٹ سکردو روڈ اس سے بھی بڑا عجوبہ ہے ۔۔ایسے بے پناہ راستے اب شمالی علاقہ جات میں جا بجا بن چکے ہیں ۔۔۔گلگت سے چترال سڑک بن رہی ہے ۔۔شمشال کا ٹریک بذات خود ایک عجوبہ ہے ۔۔استور سڑک کا ابتدائی بیس پچیس کلو میٹر کا حصہ شدید خطرناک ہے ۔۔۔یہاں سڑکیں پہاڑوں کے ساتھ گھومتی ہوئ جاتی ہیں ۔۔سڑک خالی ہے تو گاڑی بھگانے کا جی چاہتا ہے ، تب ساٹھ ستر کی سپیڈ پر چلتی گاڑی کے سامنے یک دم سڑک ختم ہوجاتی ہے ۔۔۔اگر ڈرائیور نے سڑک پر رہنا ہے تو اسے اسی رفتار پر موڑ کاٹنا ہوگا ۔۔۔اور اگر نہ کاٹ سکا تو پھر سینکڑوں فٹ گہری کھائی یا پھر ٹھاٹھیں مارتا دریا اس کا مقدر ہے ۔

مقامی افراد اور ڈرائیور بھی حادثہ کا شکار ہوتے ہیں لیکن بہت کم ۔۔۔اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے سینکڑوں بار ان راہوں پر سفر کیا ہوتا ہے ۔۔ایک ایک کھڈا اور ایک ایک موڑ ان کی یاداشت میں محفوظ ہوتا ہے ۔۔انہیں معلوم ہوتا ہے کہ کس رفتار پر کس موڑ سے قابو رکھتے ہوے گاڑی موڑی جاسکتی ہے ۔۔۔مقامی افراد جب بھی حادثہ کا شکار ہونگے اس کی پچانوے فیصد وجہ اوور لوڈنگ یا حدرفتار سے زیادتی ہوگی ۔۔۔
اب تمام بڑے شہروں سے گلگت ،استور ،سکردو وغیرہ کے لیے بس ،کوسٹر اور ویگنیں چلتی ہیں ۔۔مطلوبہ مقام پر پہنچ کر مقامی ڈرائیور اور گاڑی کرایہ پر حاصل کریں اور جہاں جی چاہے وہاں جائیں ۔۔۔مقامی ڈرائیور آپ کا محافظ بھی ہوگا اور گائیڈ بھی ۔۔۔اور آپ کو بالکل کہیں بھی یہ پریشانی نہیں ہوگی کہ گاڑی خراب ہوگئ تو کیا ہوگا ۔۔۔یہ نئی گاڑیاں ۔۔۔بیسویں صدی کی دلہن کی طرح اکڑ جائیں تو جلدی مانتی بھی نہیں ہیں ۔۔۔کیونکہ ان کی پوری مشین ایک کمپیوٹر سے منسلک ہوتی ہے اور ان کا مستری بھی شمالی علاقہ میں ہر جگہ نہیں ملتا ۔۔۔اور ایسی صورت میں یا گاڑی لاد کر لے جائیں یا پھر خراب حالت میں چلانے کی کوشش کریں جوکہ سیدھا سیدھا موت سے پنگا لینے والی بات ہے ۔۔۔
اگر جیپ کرایہ پر لینا جیب پر بھاری ہو تو قریباً ہر جگہ سواریوں والی جیپیں چلتی ہیں جو آپ کو معاشی استحکام بھی دیتی ہیں اور مقامی افراد اور ان کی اقدار کو سمجھنے کا موقع بھی ۔۔۔
فیری میڈوز کا ٹریک چیخیں نکلوانے والا ٹریک مشہور ہے ۔۔لیکن حادثات کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔۔وجہ صرف یہ ہے کہ وہاں مقامی افراد کے علاؤہ کسی کو گاڑی لیجانے کی اجازت نہیں ۔۔۔بھلے آپ کے پاس V8 انجن کی حامل جدید گاڑی ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔گذشتہ دنوں جدید ترین فرانسیسی رافیل جہاز کے خاک نشین ہونے کی وجہ بھی طیارے کی خامی نہیں بلکہ اس کو اڑانے والے پائلٹوں کی نااہلی اور مدمقابل کی قابلیت تھی ۔۔۔یہی اصول یہاں بھی لاگو ہوتا ہے ۔۔جدید گاڑی نہیں بلکہ قابل ڈرائیور ۔۔۔۔اس بات کو تمام حضرات پلے باندھ لیں ۔۔۔کبھی بھی آپ حضرات ایسے ڈرائیور کے ساتھ سفر نہ کریں جو پہلی دوسری یا تیسری بار ان علاقوں کی جانب جارہا ہو۔۔۔جس کے ہمراہ جارہے ہیں اس سے ضرور پوچھیں ۔۔۔
بھائ پہلے کتنی بار گئے ہو ؟
ٹریول کمپنیوں کی اکثریت بھی ناتجربہ کار ڈرائیور بھرتی کرکے کام چلاتی ہے تاکہ کم زیادہ سے زیادہ رقم بٹوری جاسکے ۔۔۔
تو پہلا اصول یہ سمجھ لیں کہ ڈرائیور چاہے آپ خود ہیں یا کوئ اور انتہائ کہنہ مشق ہونا چاہیے ۔۔۔اور اگر کوئ تیس سال سے گاڑی چلا رہا ہے لیکن ان راہوں سے ناآشنا ہے تو اناڑی ہے ۔۔۔
پھر بھی اگر خود گاڑی چلا کر لیجانا ضروری ہے تو جہاں اتنا خرچ ہوتا ہے وہاں جانے سے پہلے گاڑی کے بریک پیڈز ،کلچ پلیٹ ودیگر ضروری پرزہ جات کی جانچ ضرور کروا لی جائے ۔۔
ضروری معلومات لیتے وقت یہ ضرور معلوم کریں کہ وہاں کون سے نیٹ ورک کے سگنل آتے ہیں ۔۔اس کی سم ساتھ ضرور رکھیں ۔۔اور اگر ایسی جگہ جارہے ہیں جہاں صرف ایس کام چلتا ہے تو وہاں ایس کام یا یو فون کی سم استعمال کریں ۔۔۔
اسی طرح آئ فون اور دیگر ایسے مہنگے فون جن میں سم نہیں چلتی ان کے ساتھ بٹن والا نوکیا کو ضرور رکھیں ۔۔۔سگنل کھینچنے کے معاملہ میں آج بھی نوکیا پہلے نمبر پر ہے ۔
گاڑی چلاتے تصاویر بنانا ،گانے لگانا اور پھر من پسند گانے بدلنا ،سٹیک ،سنیپ ،لائیو وڈیو ،ٹک ٹاک ،واٹس ایپ اسٹیٹس ،فیس بک سٹوری ۔۔۔۔۔یہ سب دور حاضر کے وہ خوفناک جن ہیں جو پلک جھپکتے میں ہمیں کسی گہری آندھی کھائ یا کسی ٹھاٹھیں مارتے مچلتے دریا میں دھکیل سکتے ہیں ۔۔۔ان جنات سے ضرور دوستی رکھیں لیکن گاڑی چلانے کے دوران نہیں ۔۔۔
انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کریں ۔۔جہاں آپ کو اندراج کے لیے روکا جائے وہاں رکیں اور مکمل معلومات فراہم کریں ۔۔۔
بارش یا خراب موسم میں فورا کوشش کریں کسی محفوظ جگہ پر رک جائیں ۔۔کوئ بھی ایسی جگہ جو قدرے کشادہ ہو ۔۔یہاڑ کے دامن میں گاڑی کھڑی کرنے سے گریز کریں ۔۔۔
آجکل بہت سی جگہوں پر نیٹ کی سہولت موجود ہوتی ہے ۔۔۔اپنی لائیو لوکیشن اپنے کسی قابل بھروسہ آدمی کے ساتھ ضرور شئیر کریں ۔۔۔یہ بھی بہت مفید ثابت ہوتا ہے ۔۔۔
حادثات کی ایک بڑی وجہ طویل سفر ،تھکاوٹ اور نیند کا مکمل نہ ہونا بھی ہے ۔۔
سوشل میڈیا پر دکھائ جانیوالی دیگر چیزوں کی طرح سیاحت کا بھی صرف ایک پہلو دکھایا جاتا ہے ۔۔۔پہاڑ ،دریا ،جھیلیں ،جنگل ،برف زار ،سرسبز میدانوں میں گھومتے رنگ برنگی تصاویر ۔۔۔اور پھر سوشل میڈیا جو کہ پچاس فیصد دکھاوے اور حقیقت سے دور جعل سازی وملمع کاری کا ایک دلکش مجموعہ ہے اس سے متاثر ہوکر لوگ دھڑا دھڑ سیاحتی مقامات کا رخ کرتے ہیں ۔۔۔کوشش کریں اپنے قریب ترین مقام کا انتخاب کریں ۔۔۔یقین مانیں ہمارے اردگرد پورے ملک میں بہت خوبصورتی ہے ۔۔۔

ان پہاڑوں پر دل کے قافلے چلا کرتے تھے اور میلوں پیدل چلا کرتے تھے ۔۔۔گاڑیوں کے قافلوں نے جہاں ان کا حسن گہنا دیا ہے وہاں ہمہ وقت سر پر لٹکتی ایک تلوار بھی موجود ہے ۔۔۔نہ جانے کب فون کی گھنٹہ بجے اور کب کیا اطلاع آئے ۔۔۔یا فون ملنا ہی بند ہو جائے ۔تحریر آصفہ عنبرین قاضی

Address

Lodhran City
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah-e-Harram Ummrah travel and tours راہ حرم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share