Zaman groups of travel and tour Bajaur

Zaman groups of travel and tour Bajaur 03088420061

Last date for file submission 10/08/2026
29/07/2026

Last date for file submission 10/08/2026

11/07/2026
ہمارے ساتھ اٹلی کا موسمی ورک پرمٹ موجود ہیں جن کو بھی چاہیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں  03088420061
26/06/2026

ہمارے ساتھ اٹلی کا موسمی ورک پرمٹ موجود ہیں جن کو بھی چاہیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں 03088420061

23/06/2026

حج2027 کے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغازہواہےجوبھی حج کے رجسٹریشن کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے افس کو اپنے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے ساتھ تشریف لائے
زمان گروپ اف ٹریول اینڈٹورز بای پاس روڈ عنایت کلے

نہ قطار نہ انتظار۔۔پہلے 24 گھنٹے میں 20124 عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن مکملاپنا رجسٹریشن اس لینک سے کریںhttps://hajj.m...
23/06/2026

نہ قطار نہ انتظار۔۔
پہلے 24 گھنٹے میں
20124 عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن مکمل
اپنا رجسٹریشن اس لینک سے کریں
https://hajj.mora.gov.pk/login
زمان گروپ اف ٹریول اینڈٹورز بای پاس روڈ عنایت کلے
03088420061

اسلام آباد: 20 جون، 2026وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030  منظور کر لی: ترجمان م...
21/06/2026

اسلام آباد: 20 جون، 2026

وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 منظور کر لی: ترجمان مذہبی امور

پرائیویٹ حج کے لیے کوٹہ سسٹم کے بجائے کارکردگی اور کمپلائنس پر مبنی نظام نافذ

موجودہ حج آپریٹرز کی دوبارہ جانچ لازمی قرار: ترجمان مذہبی امور

پرائیویٹ حج کوٹہ "پہلے آئیں، پہلے پائیں" بنیاد پر مختص ہو گا

کم از کم 2 ہزار حجاج کی بکنگ ہر آپریٹر کے لیے لازمی، کم بکنگ پر کمپنی غیر فعال قرار دی جائے گی

ناکام کمپنیوں کی نصف سیکورٹی ضبط، حجاج کو خودکار طور پر دوسری کمپنیوں میں منتقل کیا جائے گا

تمام حج کمپنیوں کی آزاد ماہرین کے ذریعے جانچ اور درجہ بندی ہوگی

لائسنس تین سال کے لیے جاری کیے جائیں گے

کوٹہ کی خرید و فروخت ممنوع قرار، کارٹل سازی اور اجارہ داری پر سخت کارروائی ہوگی

پرائیویٹ حج آپریشنز مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام کے تحت چلائے جائیں گے

حج بکنگ صرف پرائیویٹ حج مینجمنٹ پورٹل (PHMP) کے ذریعے ہوگی

پرائیویٹ حج پورٹل نادرا اور اسٹیٹ بینک سے منسلک ہو گا

دستی بکنگ یا کیش لین دین پر مکمل پابندی عائد

حج کمپنیاں حجاج کے فنڈز اپنے پاس نہیں رکھ سکیں گی

سعودی سروس فراہم کنندگان کو ادائیگیاں براہِ راست کی جائیں گی

سعودی عرب میں تمام حج ادائیگیاں اسٹیٹ بینک کے سرکاری اکاؤنٹ کے ذریعے ہوں گی

نئی پالیسی سے شفافیت، احتساب اور حاجیوں کے تحفظ کو فروغ ملے گا

پاکستان کا پرائیویٹ حج نظام سعودی وژن 2030 سے ہم آہنگ ہو گا
زمان ٹریول اینڈٹورز بای پاس روڈ عنایت کلے باجوڑ
رابطہ: 03088420061

Read Daily Jang Epaper Pindi 20 June 2026, Daily Jang Today's Newspaper, Pakistan Newspaper, Jang Jobs, Jang Columns, Jang News.

Address

Zama Group Of Travel Bypass Road Inayat Kalay
Bajauri Koruna
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaman groups of travel and tour Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share