16/08/2024
حماد ٹریول ایجنسی باجوڑ کی افتتاحی تقریب: 💥🎗️
ایم این اے باجوڑ مبارک زیب خان نے 14 اگست ، یوم آزادی کے موقع پر شہید ریحان زیب خان کے قریبی دوست محمد ارشاد کے Hamad Travel Agency باجوڑ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
سمندر پار پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے، میں وثوق سے کہتا ہوں سفری خدمات میں ارشاد وہ خدمت کرے گا جو کوئی اور نہیں کر سکے گا۔ سعودی عرب کی ہر کیٹگری کا آزاد ویزا، ویزٹ ویزا، عمرہ، سستی ٹکٹ اور دیگر سفری خدمات کیلئے حماد ٹریول ایجنسی باجوڑ سے رجوع کریں، ایم این اے باجوڑمبارک زیب خان