13/08/2026
جشنِ آزادی مبارک! | عظیم الشان ریلی بالاکوٹ 🇵🇰
جشنِ آزادی پاکستان کی پرمسرت مناسبت سے بالاکوٹ میں ایک شاندار اور پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا! ی
جس میں شہریوں، علمائے کرام، پرنٹ میڈیا اور تمام انتظامی حکام نے مکمل ملی جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔
جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب بالاکوٹ
جناب ڈی ایس پی صاحب
اسسٹنٹ تحصیل آفیسر (ریگولیشن) TMA بالاکوٹ اور TMA کا پورا سٹاف
تحصیل بالاکوٹ کے تمام محکموں کے سربراہان
معزز علمائے کرام
پرنٹ میڈیا کے نمائندگان
تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے معززین و شہری
شرکاء نے وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے 12بجے اتش بازی سے آسان کو رنگین کر دیا
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰