Balochistan People

Balochistan People The historical are balochistan

قومی اجتماع کیلئے جانے والے لوگوں پر پاکستانی فورسز کا حملہ تشویشناک ہیں۔ ممبر پارلیمنٹ برطانیہبلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب...
27/07/2024

قومی اجتماع کیلئے جانے والے لوگوں پر پاکستانی فورسز کا حملہ تشویشناک ہیں۔ ممبر پارلیمنٹ برطانیہ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے منعقدہ کردہ بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر فائرنگ اور گوادر میں داخلے پر پابندی پر بین الاقوامی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

برطانیہ کے ویسٹ منسٹر ہال میں لیبر پارٹی کے رہنما اور ممبر پارلیمنٹ جان میکڈونل نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی اجتماع میں پرامن طور پر سفر کرنے والے لوگوں پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے حملے کی تشویشناک اطلاعات ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ حملہ بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اس ظلم کو روکنے کے لیے اب پاکستانی حکومت پر دباؤ کی ضرورت ہے۔

خیال رہے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب کل یعنی اٹھائیس جولائی کو گوادر میں ایک جلسے کا انعقاد کرنا ہے جس میں شریک ہونے کے لئے بلوچستان بھر سے لوگ جارہے ہیں وہیں پاکستانی فورسز لوگوں کو روکنے کے لئے ناصرف روڈوں پر رکاوٹیں کھڑی کررہی ہیں کئی مقامات پر لوگوں کے اوپر اندھا دھند فائرنگ بھی کی گئی جس میں لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  نےاپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے پرامن احتجاجی ریلی پر پولیس گردی لاٹھی چارج آ...
12/07/2024

نےاپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے پرامن احتجاجی ریلی پر پولیس گردی لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ کی ذریعے ریلی میں شریک بلوچ خواتین مظاہرین کو شدید زخمی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا

28/03/2024

ہزار برق گرے ، لاکھ آندھیاں اٹھیں
وہ پھول کھل کے رہیں گے، جو کھلنے والے ہیں
🥀

28/03/2024

ہماری آزادی کی جدوجہد میں کافی وقت لگ سکتا ہے لیکن ہماری نسل در نسل ہماری آزادی کے لیے لڑے گی۔

21/03/2024

تم جھوٹ لکھو گے ، ہم سچ کی نعرہ لگائیں گے، تم موت سے ڈرو گے، ہم اللہ کے پاس شوق سے جائیں گے،🇩🇯🌹

21/03/2024

سحری اور افطاری کے وقت میں غزہ اور بلوچستان کے مسلمانوں اور مجاہدین کو اپنی دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔

19/03/2024

افطاری کے وقت اپنے بلوچ مجاہدین بھائیوں کی سلامتی کے لیے دعا ضرور کریں ۔اللہ تعالیٰ ہمارے محافظوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین ثم آمین 🤲❤️💙💚

17/03/2024

وا غازیک وطن نا فدائیک وطن نا
تاریخی آ دَر اَٹ تاریخ اس ھلارک
مَش تے چیدہ کریر سپائیک وطن نا
کل ئے شیدا کریر شیدائیک وطن نا

17/03/2024

مچھ ئے زیبا کریر شیدائیک وطن نا
ھُر گدانے بولان ، جی وجانے بولان

17/03/2024

انت ۔۔نی سنگت نا رخصتی نا وخت آ مسونس
انت ۔۔مگہ نے عشق ئنا چِکی تا اندازہ ارے
مريد بلوچ

17/03/2024

اے کان بلوچی اے
دا کان براہوئی اے
دا لمئی دوئی اے
دا ملک خواجائی اے۔ پرنس بلوچ

17/03/2024

یاراتے تون یار ان
رخصت اف آوارن
ڈھہے فداہی مسنن
شہادت نا جام ئے کنگنن پرنس بلوچ

17/03/2024

اب وادی ء بولان میں جمہور کا میلا ہے
ہے رقص میں اب عاشق سرمست جہانوں کے
تم جوش سے قوت سے چاہوں تو بڑو آگے
تیروں سے نہ ہونگے کم سینہ یہ بلوچوں کے

17/03/2024

بولان کے پہاڑوں میں ہرگٹ کے چٹانوں پر
بیٹھے ہیں کفن بردوش سرباز بلوچوں کے
کچھ فکر نہیں انکو افلاس کی غربت کی
صف بند بنے بیٹھے ہیں سینوں پہ چٹانوں کے

17/01/2024



16/01/2024



Address

Nauroz Kalat
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share