کاروان الجواد گلگت بلتستان

کاروان الجواد گلگت بلتستان All those people who want to go for Ziaraat (Iran, Iraq, Shaam) , Umrah and Hajj can contact us.

26/03/2026
03/12/2025

عراقی ویزہ فیس اپ ڈیٹ۔۔

عراقی ویزا فیس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
لہٰذا آج کے بعد ہونے والی تمام نئی رجسٹریشنز کے لیے فیس نئے پیکج کے مطابق وصول کی جائے گی۔
ہم آپ کی سہولت اور بہتر انتظامات کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔
امید ہے آپ اس ناگزیر تبدیلی کو سمجھتے ہوئے ہمارا ساتھ دیں گے۔
خیر اندیش
کاروان الجواد

22/11/2025

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/11/2025

*عراقی ویزا کمپنیوں نے ٹیکس کے اضافے کی وجہ سے نیا ویزا اجراء نہیں کررہے ہیں۔

*کوئی بھی زائر یا کاروان اپنا ویزا آنے کے بعد کنفرم ٹکٹس خریدے تاکہ بعد میں کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔۔۔*

عراقی ویزہ پالیسی میں تبدیلیجو لوگ اس سال عراق زیارت پہ جانے کی خواہشمند ہےاُن سے گزارش ہے کہ جلد از جلد کسی بھی کارواں ...
21/11/2025

عراقی ویزہ پالیسی میں تبدیلی

جو لوگ اس سال عراق زیارت پہ جانے کی خواہشمند ہےاُن سے گزارش ہے کہ جلد از جلد کسی بھی کارواں کے ساتھ رجسٹریشن کروالیں چونکہ یکم دسمبر سے عراقی ویزا فیس میں 100 ڈالر اضافہ ہو رہاہے ۔ اس صورت میں زیاراتی پیکیج میں بھی خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے۔
لہٰذا 25 نومبر سے پہلے اپنی رجسٹریشن کسی بھی کارواں کے ساتھ مکمل کرلیں تاکہ مناسب پیکیج میں زیاراتِ کربلا معلیٰ و نجفِ اشرف کی سعادت حاصل کرسکیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو زیاراتِ کربلا معلیٰ و نجفِ اشرف نصیب فرمائے۔
ترجمہ۔۔۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ وزارتی حکم نمبر 251825 کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے:

-1- الیکٹرانک ویزا پروگرام کے اندر کام کرنے والی سیاحتی کمپنیوں کو پابند کرنا کہ وہ (150,000,000) ایک سو پچاس ملین عراقی دینار کی رقم ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی افیئرز کے حق میں جمع کرائیں تاکہ گرفتاری کے بعد فرار ہونے والے غیر ملکی شہری کے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔ غیر ملکیوں کی رہائش کا قانون نمبر 76 برائے 2017۔
2. اوپر پیراگراف 1 کی دفعات 1 دسمبر 2025 سے لاگو ہوں گی۔

آپ کی تعمیل کے لیے... آپ کا شکریہ۔

عمرہ ،زیارات کے لئے بکنگ جاری ہے۔
19/11/2025

عمرہ ،زیارات کے لئے بکنگ جاری ہے۔

عمرہ زیارت۔روانگی انشاءاللہ 03 جنوری 2026۔۔
14/11/2025

عمرہ زیارت۔
روانگی انشاءاللہ 03 جنوری 2026۔۔

Address

Balti
16200

Telephone

03456742534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان الجواد گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کاروان الجواد گلگت بلتستان:

Share

Category