BIN WAHED Travel and Tours Private Limited

BIN WAHED Travel and Tours Private Limited Travel & Tours Management Company Hajj & Umrah Services Visits & Group Ticketing Facilities

Travel & Tours Management Company Hajj & Umrah Services Visits & Ticketing Facilities Available Saudi Arab Visa Embassy Proccess ( OEP Facilities , overseas Employment Promotors Related Embassy Services Available )

بہت سے لوگ سعودی عرب 🇸🇦کو ایک بنجر اور صحرائی خطہ سمجھتے ہیں لیکن یہ تصویر رجال  المع نامی ایک گاؤں کی ہے۔ اس گاؤں کو دی...
28/12/2024

بہت سے لوگ سعودی عرب 🇸🇦کو ایک بنجر اور صحرائی خطہ سمجھتے ہیں لیکن یہ تصویر رجال المع نامی ایک گاؤں کی ہے۔ اس گاؤں کو دیکھ کر کہیں سے بھی نہیں لگ رہا ہے کہ یہ ایک صحرائی خطے میں واقع ہے۔
اس کے علاوہ سعودی عرب 🇸🇦میں ابھا ،حمیس مشیت ،تبوک ، طریف جیسے علاقے بھی قدرتی حسن سے مالا مال ہیں
🤍
#سعودية 🇸🇦 #سعودي

پیرو کی دلہن کا آبشار- فطرت کے عروسی لباس کی نقاب کشائیپیرو کے شہر کاجامارکا کے باہر 55 فٹ کی ایک خوبصورت آبشار ہے جو شا...
28/12/2024

پیرو کی دلہن کا آبشار- فطرت کے عروسی لباس کی نقاب کشائی

پیرو کے شہر کاجامارکا کے باہر 55 فٹ کی ایک خوبصورت آبشار ہے جو شادی کے لباس میں دلہن کی شکل اختیار کرتی ہے۔ دلہن کی آبشار پیرو کے بہترین رازوں میں سے ایک ہے۔ جھرنے کے لیے پانی کا ذریعہ ایک غار ہے جو آبشار سے 650 فٹ اوپر شروع ہوتا ہے۔ پوشیدہ غار اور سفیدی کی اچانک بیراج ایک ایسا رجحان پیدا کرتی ہے جسے پیریڈولیا کہا جاتا ہے، جہاں لوگ اشیاء میں شکلیں دیکھتے ہیں۔ اس صورت میں، آبشار پتھریلی نالیوں کی ایک سیریز سے پھوٹتی ہے جو ایک گاؤن میں دلہن کی شکل کا تاثر دیتی ہے، جو اس کے اوپر ایک جھرنے والے سفید پردے کے ساتھ مکمل ہوتی ہے۔
اس آبشار کے حوالے سے ایک کہانی مقامی لوگ بیان کرتے ہیں۔ یہ کہانی "کاسکڈا لا نوویا" کے نام سے جانی جاتی ہے، دلہن کی آبشار نے اپنا نام ان آباد کاروں سے لیا ہے جن کا خیال تھا کہ اسے ایک عورت کے ہونے والے شوہر کی المناک موت کی یاد میں بنایا گیا تھا۔ دلہن نے اپنے والد کی جانب سے اپنی منگیتر کو قتل کرنے کے بعد تخلیق میں آبشار کی خواہش کی۔
روایت کے مطابق: "اپنے خاندان کی دشمنی کے باوجود ایک دوسرے سے گہرا پیار کرنے والے جوڑے نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا، لیکن اس خاص دن، دلہن کے والد نے رائفل لے کر دولہا کو گولی مار دی اور اس کی فوراً موت ہو گئی۔ اس عمل کی وجہ سے دلہن آنسوؤں میں لپٹی ہوئی اور غم و الم کے ساتھ اپنے خوبصورت لباس کے ساتھ پہاڑوں کی طرف بھاگی۔ وہ اپنے محبوب کو کھونے کا غم برداشت نہ کر سکی اور اس نے اپو اور پچاماما کے ساتھ ایک معاہدہ کیا۔ جس نے اسے ایک خوبصورت آبشار میں بدل دیا، تاکہ ہر کوئی ہمیشہ کے لیے اس کی خوبصورتی کی تعریف کر سکے۔
پیرو کی دلہن کی آبشار تک کیسے پہنچیں۔ پیرو کی ایک سیاحتی کمپنی بیسٹ پیرو ٹورز نے بتایا ہے کہ کاجامارکا سے آپ کو نمورا شہر تک آدھا گھنٹہ ڈرائیو کرنا پڑے گا۔ وہاں سے آپ کو دلہن آبشار تک جانے کے لئے وین یا بس سے دو گھنٹے کا سفر کرنا پڑے گا۔ دلہن کے تھیم والی آبشار واقعی ایک حقیقی قدرتی عجوبہ ہے۔
اگر آپ کاجامارکا، پیرو تک نہیں جا سکتے، تو دنیا بھر میں دلہن کی طرح نظر آنے والے بہت سے دوسری آبشار ہیں۔ ان میں Yosemite نیشنل پارک کیلیفورنیا میں Bridalveil Fall، نیوزی لینڈ میں Bridal Veil Falls، اور ارجنٹائن میں Velo de la Novia، شامل ہیں...اکاؤنٹ کو فالو لازمی کیجئے گا شکریہ
تحریر :ظہیر شاہ زاری

20/11/2024

*بزنس کے تین راہنما اصول*

ایک بہت بڑے تاجر گزرے ہیں حضرت عبدرالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ

انہوں نے اپنا کارو بار صرف دو کلو پنیر سے شروع کیا تھا

لیکن جب اس دنیاسے رخصت ھوئے تو ان کے موٹے موٹے جو اثاثے تھے

صرف سونا جو تھا ایک ارب دس کروڑ بیس لاکھ تولے سونا تھا جیسے تقسیم کرنے کیلے جب کاٹا گیا تو لوہے کے ارے ٹوٹ گے کاٹ کاٹ کر اور ایسی ہی ہزاروں جاگیریں ہزاروں بھیڑ بکریاں اور ہزاروں اونٹ اور گھوڑے اور غلام تھے
اور ہماری طرح جمع بھی نہیں کرتے تھے
ادھر سے مال ایا تو ادھر بانٹ دیا اور ادھر سے ایا تو ادھر بانٹ دیا
یہ وہ مال تھا جو بانٹتے بانٹتے بچ گیا تھا
جب ان سے کاروبار کی ترقی کا راز پوچھا گیا تو انہوں فرمایا میں تین کام کرتا ھوں

نمبر 1 : میں مال ادھار نہیں خریدتا

نمبر 2 : میں مال ادھار نہیں بیچتا

نمبر3 : کل کی امید پہ مال نہیں روکتا کہ مہنگا ھو گا تو بیچوں گا اگر اج مجھے ایک روپے نفع مل رھا ھے اور یہ پکی امید ھو کہ کل بیچوں گا تو مجھے دس روپے نفع ملے گا
تو میں اج ہی بیچوں گا کل کا انتظار نہیں کروں گا

سب سے بڑی بات اس کے باوجود دنیا میں ہی جنت کا ٹکٹ لے گئے اور وہ بھی اپﷺ کی زبان مبارک سے

اور قیامت تک کے تاجروں کو ایک راستہ دے گئے کہ تجارت میں مال کے ساتھ ساتھ جنت کیسے حاصل کرنی ہے

06/11/2024

*** خوشخبری خوشخبری خوشخبری ***
*** بنوں ڈویژن کے عوام کیلئے خوشخبری ***

بن واحد ٹریول اینڈ ٹوورز آپ کو دے رہا ہے تین ملکوں کا گروپ ٹور ایک ساتھ ( تاجکستان، ازبکستان، آذربائیجان )( پاکستان سے روانگی 10 جنوری سے 20 جنوری کے درمیان کوئی بھی تاریخ ہو سکتی ہے )

*نوٹ : یہ گروپ ٹوورز ان نوجوانوں کیلئے ہیں جو امریکہ ، برطانیہ ، اسٹریلیا ، کنیڈا کے ویزہ حاصل کرنے کیلئے ٹریول ہسٹری بنانا چاہتے ہیں*

یہ گروپ ٹور 12 دن پر مشتمل ہو گا، ( 4 دن ازبکستان ) (4 دن آذربائیجان ) ( 4 دن تاجکستان )

گروپ ٹوور میں شامل سروسز

3 ملکوں کے ویزے

ھوٹل رہائش ناشتہ + ائرپورٹ پیک اینڈ ڈراپ ( ٹوٹل پیکج 650،000 روپے )

ریٹرن اٹرٹکٹ
1 دن باکو سٹی ٹور
1 دن تاشقند سٹی ٹور
1 دن دوشنبہ سٹی ٹور
کھانہ اس پیکیج میں شامل نہیں ہے
مزید معلومات کے لیے آپ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

آپ کا اعتماد..... ہمارا یقین.... بنائے سفر آسان

✈️✈️ بن واحد ٹریول اینڈ ٹورز کے ساتھ ✈️✈️

📞معزز صارفین مزید تفصیلات کے لیے آپ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

☎️ آفس نمبر
0928-611144
نمائندے سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

📱03319160824
📲03449485924

رابطے کے اوقات صبح 11 🕘 سے شام 6 🕖 بجے تک

آفس کا پتہ:🏠
آفس نمبر : یو جی / 26 ، یونیورسٹی پلازہ، بنوں

معزز کسٹمرز حضرات 🇺🇸 کیا اپ پاکستان سے امریکہ کا 5 سالہ وزٹ ویزا اپلائی کر کے حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟ کیا اپ کو ارجنٹ اپوا...
03/11/2024

معزز کسٹمرز حضرات 🇺🇸 کیا اپ پاکستان سے امریکہ کا 5 سالہ وزٹ ویزا اپلائی کر کے حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟ کیا اپ کو ارجنٹ اپوائنٹمنٹ نہیں مل رہا ؟
تو آج ہی رابطہ کریں اور ہمارے پروفیشنل ویزا کنسلٹنسی سروسز سے فائدہ اُٹھائیں

*بن واحد ٹریول اینڈ ٹوورز بنوں*
🇺🇸
🇺🇸
🇺🇸

السلام علیکمسعودیہ  عربیہ کے ایک سال کی بزنس ملٹیپل ویزٹ ویزہ کیلئے رابطہ کریں*Whatsapp* : *0344-9485924*
01/11/2024

السلام علیکم
سعودیہ عربیہ کے ایک سال کی بزنس ملٹیپل ویزٹ ویزہ کیلئے رابطہ کریں
*Whatsapp* : *0344-9485924*

28/10/2024

*السلام علیکم*

*ہم ہمیشہ اس جگہ پھنس جاتے ہیں جہاں پہلے سے پھنسے ہوتے ہیں*

*مطلب یہ کہ*

*جب ہم کسی کے اوپر کریڈٹ / قرض کر جاتے ہیں اور وہ ہمیں پھانسا لیتے ہیں تو ہم کوشش کر لگ جاتے ہیں کہ اس بندے کو مزید کام کر کے دو تاکہ یہ کما کر میرا قرض آیڈجسٹ کر سکیں یا اس کو مزید کام دے کر کوشش کرتے ہیں کہ کچھ پیسے نئے کام کے دے کر اور کچھ پرانے لیجر میں آیڈ جسٹ کر جائیں گے*

*تب اپ کو پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟*

*وہ رزیل / ذلیل کا بچہ اپ کا وہ نیا پیمنٹ بھی پھانسا لیتا ہے کیونکہ اس نے تو دینا ہے نہیں اور جس نے دینا ہے وہ مزید کام نہیں مانگے گا اپ سے بلکہ جہاں کہی سے کمائے گا اہستہ آہستہ اپ کو واپس کر کے بھیجتا رہے گا اور جس نے اپ کو قرض واپس نہیں کرنا وہ اپ کی ہر کوشش ہر تھوک کے جاتا ہے*

*لہذا صاحبان جن کے ساتھ ایک بار پھنس جاو ان کے ساتھ مزید آیڈجسٹمنٹ کی لالچ میں پھنس مت جانا بس جو رقم ان پر کریڈیٹ ہے ان کو نکلوانے کی کوشش کرنا*

*دعا میں یاد رکھنا*
*بن واحد*

برطانیہ کے 6 مہینے کا ویزٹ ویزہ مکمل پراسیس کیلئے رابطہ کریںبرطانیہ کا ویزٹ ویزہ ریٹ 150,000 روپے ہیںیعنی 1 لاکھ 50 ہزار...
26/10/2024

برطانیہ کے 6 مہینے کا ویزٹ ویزہ مکمل پراسیس کیلئے رابطہ کریں

برطانیہ کا ویزٹ ویزہ ریٹ 150,000 روپے ہیں
یعنی 1 لاکھ 50 ہزار صرف

یہ پراسیس ڈان بیس پر نہیں ہوگا
بلکہ نارمل پراسیس ہوگا

مزید معلومات کیلئے کال کے بجائیں واٹس ایپ پر رابطہ کریں

*واٹس ایپ رابطہ نمبر : 03449485924*

*ایجنٹس خضرات کیلئے حصوصی رعایت ہوگی*

13/09/2024

🇸🇦سعودیہ عرب🇸🇦
کی ایک سال کا بزنس ویزٹ ویزہ ہمارے پاس دستیاب ہے مناسب ریٹ میں
☎️ whatsapp : 03449485924 ☎️

Muhammad Kamal Ismail (رحمه الله) was an Egyptian architect who supervised the creation of designs for the Two Holy Mosq...
06/06/2024

Muhammad Kamal Ismail (رحمه الله) was an Egyptian architect who supervised the creation of designs for the Two Holy Mosques as ordered by King Fahd. He was the brain behind the idea of cold marble, electric domes, and umbrellas. Do you know how much money he was paid for this job?

He refused money for this noble cause, responding: “How will I face Allah?”

Address

OFFICE ADRESS : #UG/26 , UNIVERSITY Plaza
Bannu Cantonment
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BIN WAHED Travel and Tours Private Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BIN WAHED Travel and Tours Private Limited:

Share

Category